-
صیہونی دشمن کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دینے کی منصوبہ بندی کرلی گئی: ایرانی مسلح افواج کے چیف
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی پالیسی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے پر استوار ہے اور صیہونی دشمن کی جارحیت کا دنداں شکن جواب مناسب وقت پر دیئے جانے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی عوام کی نسل کشی پراقدام نہ کرنے پراقوام متحدہ کی ساکھ متاثرہوئی: ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کے حامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی ہنگامی نشست سے خطاب میں، فلسطین کی صورتحال اورغزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم نیز مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام کے معمول کی بات بن جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کو پائوں تلے روند ڈالا
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
تمام ممالک فلسطینی عوام کی نسل کشی کی روک تھام اور اسرائیل کو سزا دلوانے میں کردار ادا کریں: جنوبی افریقہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائيل کی نسل کشی کے کیس کے سلسلے میں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کو ثبوت پیش کئےہیں۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری ضاحیہ میں بڑے پیمانے پر تباہی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے اندھا دھند حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن کے آبی حدود میں کئی دھماکے
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶یمن کے آبی حدود میں ایک سکیوررٹی واقعہ پیش آیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے 400 دن، اسرائیل اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہيں کرسکا
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴صیہونی حکومت جنگ غزہ میں چار سو سے زیادہ دن پورے ہونے کے باوجود اپنا کوئی ہدف حاصل نہيں کر سکی ہے اور وہ مظلوم فلسطینیوں کے خلاف مسلسل اپنے جارحانہ اقدامات اور حملوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
حزب اللہ کے ہاتھوں شکست کے بعد صہیونی فوجیوں کی پسپائی ؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲صہیونی ذرائع ابلاغ میں لبنان پر صہیونی حکومت کی زمینی جارحیت کے خاتمے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی یمن پر شدید بمباری
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا اور عمران پر بمباری کی ہے۔
-
اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اور جارحیت کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱صیہونی حکومت آج بھی علاقے کے باشندوں پر اپنے وحشیانہ حملوں اور اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔