-
شام پر غاصب صیہونی فوج کا فضائی حملہ ناکام
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷شام کے ايئرڈفینس سسٹم نے دمشق کے اطراف میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا۔
-
امریکہ اور برطانیہ ہی صیہونی حکومت کو غزہ پر جارحیت کی ترغیب دلا رہے ہیں: یمن
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ صرف صیہونی حکومت کی حمایت میں یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی ترغیب دلا رہے ہیں۔
-
بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف کارروائیاں جاری رہیں گی: یمن
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت جاری رہنے تک بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف یمنی فوجی کارروائیاں بھی جاری رہيں گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے الشفا اسپتال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہيں ہے کہ جب غاصب صیہونی حکومت نے کسی اسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات بے بنیاد: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے بحیرۂ احمر اور یمن کی صورت حال کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
غزہ میں جہاد اسلامی فلسطین کے جانبازوں نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ قدس بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔
-
روزہ دار فلسطینی مسلمان خاک و خون میں
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے ایک سو ساٹھویں دن مختلف علاقوں پر حملہ کیا۔
-
غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، درجنوں فلسطینی شہید
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں فلسطینی قوم کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی تازہ بربریت میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، اسرائیل کی ہٹ دھرمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات اسرائیل کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔
-
غزہ پر ظالمانہ جنگ کے 5 ماہ، نتائج کیا؟
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴غزہ پٹی کے خلاف ظالمانہ جنگ کو 5 مہینے مکمل ہو گئے ہیں۔ سیاسی ماہرین کے مطابق اس غیر مساوی اور ظالمانہ جنگ کے مختلف نتائج برآمد ہوئے ہیں۔