SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جارحیت

  • لبنان: ایک گاڑی پر غاصب اسرائیلی حکومت کا ڈرون حملہ + ویڈیو

    لبنان: ایک گاڑی پر غاصب اسرائیلی حکومت کا ڈرون حملہ + ویڈیو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹

    لبنان میں غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • القسام بریگیڈ نے مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا

    القسام بریگیڈ نے مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱

    خان یونس میں تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ساتھ جھڑپ میں 5 غاصب اسرائیلی فوجی مارے گئے۔

  • فلسطینی مجاہدین نے دو اور اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا، ہلاک شدہ اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 523

    فلسطینی مجاہدین نے دو اور اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا، ہلاک شدہ اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 523

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹

    غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپ میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • یمن نے اسرائیل کی طرف جانے والے ایک اور جہاز کو نشانہ بنا دیا

    یمن نے اسرائیل کی طرف جانے والے ایک اور جہاز کو نشانہ بنا دیا

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۷

    یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں غاصب اسرائیل سے مربوط ایک جہاز کو نشانہ بناتے ہوئے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف اپنے نئے آپریشن کا اعلان کیا ہے۔

  • غزہ کے عوام کی حمایت میں ایک اسلامی اور انسانی اتحاد کی تشکیل ہونی چاہئے، شیخ علی قرہ داغی

    غزہ کے عوام کی حمایت میں ایک اسلامی اور انسانی اتحاد کی تشکیل ہونی چاہئے، شیخ علی قرہ داغی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶

    مسلم علما کی عالمی یونین کے سربراہ شیخ علی قرہ داغی نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت میں ایک اسلامی اور انسانی اتحاد کی تشکیل ہونی چاہئے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا

    حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴

    حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیل کے خلاف مقدمہ دائر کئے جانے کی حمایت میں جنوبی افریقہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے

    اسرائیل کے خلاف مقدمہ دائر کئے جانے کی حمایت میں جنوبی افریقہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲

    جنوبی افریقہ کے عوام نے اپنے ملک کی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کئے جانے کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • غاصب اسرائیل کے 3 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا شدید حملہ

    غاصب اسرائیل کے 3 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا شدید حملہ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس کے جاں بازوں نے غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پر ایک بار پھر امریکا کا فضائی حملہ (ویڈیو)

    یمن پر ایک بار پھر امریکا کا فضائی حملہ (ویڈیو)

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳

    امریکہ نے سنیچر کی صبح ایک بار پھر یکطرفہ طور پر یمن پر حملے کئے۔

  • یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو تبدیل نہیں کرسکتی، یمنی پارلیمنٹ کا بیان

    یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو تبدیل نہیں کرسکتی، یمنی پارلیمنٹ کا بیان

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹

    یمن کی پارلیمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے حملے، فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو کبھی تبدیل نہیں کرسکیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۹ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS