-
ملک کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے یمنی فوج کا بہت بڑی کارروائی کا ارادہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے کہا ہے کہ ملک کا محاصرہ ختم کرنے کیلئے اب وہ جارح سعودی عرب کے خلاف ایک بڑی کاروائی کریں گے۔
-
یمنی فورس کی جوابی کاروائی، جدہ ایرپورٹ کی فضائی سرگرمیاں معطل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جنوبی سعودی عرب پر میزائل سے کاروائی کی۔
-
سعودی عرب میں یوتھ ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو پہلا طلائی تمغہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵سعودی عرب میں جاری یوتھ ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران نے پہلا طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
جدہ میں دھماکوں کے بعد ایئرپورٹ بند
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵جنوبی سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکوں کی آواز سنائی دینے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
جدہ ائرپورٹ عارضی طور پر پروازوں کیلئے بند
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹سعودی عرب نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جدہ انٹرنیشنل ائرپورٹ کو ہرقسم کی پروازوں کے لیے بند کردیا ہے۔
-
جدہ کےقریب یمنی فوج کے میزائیل اور ڈرون حملے (تفصییلی خبر)
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴یمن کے مسلح افواج نے جدہ کے قریب واقع جارح سعودی اتحاد کے فوجی اہداف کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے-
-
جدہ میں دھماکہ اور شہر کا ہوائي اڈہ بند
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴سعودی عرب میں دھماکوں کی کئي آوازیں سنائي دی ہیں جس کے بعد اس شہر کے بین الاقوامی ائیر پورٹ کی سرگرمیاں بند کر دی گئي ہیں۔
-
ریاض میں سعودی اہداف پر یمنی فوج کے حملے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وسیع ڈرون آپریشن کے دوران سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پانچ حساس اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ریاض پر میزائل حملہ، جدہ اور ریاض کے ایئرپورٹ بند، پروازیں کینسل
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷الجزیرہ ٹی وی چینل نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے ریاض پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
جدہ جانے والی پروازیں بد نظمی کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱سیٹلائٹ کے ذریعے لی جانے والی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی عالمی پروازیں بدنظمی کا شکار ہیں۔