-
فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف یورپ و امریکہ میں مظاہرے جاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف یورپ و امریکہ کے مختلف شہروں میں عوام کے وسیع مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
جرمنی: ہوائی اڈوں کے سیکورٹی عملے کی ملک گیر ہڑتال، ایک ہزار پروازیں منسوخ
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵جرمنی میں ہوائی اڈوں کے سیکورٹی عملے کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے جس سے مسافروں کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔
-
یورپی ممالک میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ میں جنگ جاری رہنے کی مخالفت میں مظاہرے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱یورپ کے کئی ممالک میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ میں جنگ جاری رہنے کی مخالفت میں مظاہرے ہوئے ہیں ۔
-
ثریا سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ سے یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹ایران کے خلائی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے ثریا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑے جانے سے تین یورپی ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
جرمنی: ریل ڈرائیوروں کی 6 روزہ ہڑتال کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲جرمنی میں ریل ڈرائیوروں کی یونین نے بدھ سے پیر تک 6 روزہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
جرمنی: ٹیکس قوانین کے خلاف ہزاروں کسانوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵جرمنی کے ہزاروں کسانوں نے اپنے ملک کے ٹیکس قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے برلن کی سڑکوں پر اپنے ٹریکٹروں کے ساتھ دھرنا دے دیا۔
-
یورپی ممالک کیوں یوکرین کی مدد وحمایت کر رہے ہیں، وجہ سامنے آ گئی
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶روسی حکام اور بعض مغربی ماہرین اور میڈیا نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
-
یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
جرمنی نے یوکرین پر شفقت کا ہاتھ رکھ دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲یوکرین کے لئے جرمن حکومت کی امداد ایئرڈیفنس سسٹم، بکتربند گاڑیوں، ٹرکوں اور ریڈارپر مشتمل ہے ۔
-
غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کا اغوا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کے اغوا کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔