SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جرمنی

  • سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری

    سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری

    Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰

    سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور مختلف علاقوں میں جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ برطانیہ، جرمنی، جاپان اور مصر نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو وہاں سے باہر نکال لیا ہے۔

  • ایرانی انیمیشن فلم جرمن فلم فیسٹول کی زینت بنے گی

    ایرانی انیمیشن فلم جرمن فلم فیسٹول کی زینت بنے گی

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸

    ایرانی انیمیشن فلم گنج ا ‍ژدھا ، جرمن فلم فیسٹول میں پہنچ گئی۔

  • جرمنی میں کاراور ٹرین میں خوفناک تصادم

    جرمنی میں کاراور ٹرین میں خوفناک تصادم

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳

    جرمنی کے پولیس حکام نے اپنے ملک کے شمالی علاقے میں ایک کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم ہونے کی خبر دی ہے۔

  • جرمنی اور ہنگری نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کے مخالف

    جرمنی اور ہنگری نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کے مخالف

    Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱

    جرمنی اور ہنگری نے نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کی متعلق رکن ملکون کے درمیان مکمل اتفاق رائے کے بارے میں اس فوجی اتحاد کے سربراہ ہینس اسٹولٹن برگ کے دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • جرمنی اور فرانس کے تعلقات کا انجن فیل ہوگیا

    جرمنی اور فرانس کے تعلقات کا انجن فیل ہوگیا

    Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴

    فنانشل ٹائمزنے رپورٹ دی ہے کہ جرمنی اور فرانس کے سرد تعلقات یورپی یونین کے انجن کو فیل کر دیں گے۔

  • یوکرین کی جنگ، جرمنی کے لئے مصیبت بن گئی، مائیں پریشان

    یوکرین کی جنگ، جرمنی کے لئے مصیبت بن گئی، مائیں پریشان

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    جرمنی کو ایک بار پھر فوجیوں کے بحران کا سامنا ہے۔

  • جرمن فٹبال لیگ میں ایرانی کھلاڑی سردار آزمون کی شاندار پرفارمنس

    جرمن فٹبال لیگ میں ایرانی کھلاڑی سردار آزمون کی شاندار پرفارمنس

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶

    جرمن فٹبال لیگ میں کھیلنے والے ایرانی کھلاڑی نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے شائقین کے دل جیت لئے۔

  • یوکرین کو ہتھیار دینا بند کرو: جرمن شہریوں کا برلن مظاہرے میں مطالبہ

    یوکرین کو ہتھیار دینا بند کرو: جرمن شہریوں کا برلن مظاہرے میں مطالبہ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰

    یوکرین کو جرمن حکومت کی جانب سے ہتھیار دیئے جانے کے خلاف برلن میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

  • جرمنی میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

    جرمنی میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

    Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    جرمنی میں ڈاکٹروں نے کام کاج کی ناگفتہ بہ صورت حال کے خلاف مختلف ریاستوں میں ہڑتال کی۔

  • جرمنی کو فوج کے بحران کا سامنا ہے

    جرمنی کو فوج کے بحران کا سامنا ہے

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲

    ایک جرمن خبری ذریعہ نے جرمن وزارت دفاع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جرمن فوج مسلسل دوسرے سال بھی سکڑتی جا رہی ہے اور سبکدوش ہونے والے فوجیوں کی تعداد نئے بھرتی ہونے والے فوجیوں سے زیادہ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳۷ minutes ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS