-
جرمن سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵ایران کے اندرونی مسائل میں مداخلت اور ایران میں بدامنی و عدم استحکام نیز بلوائیوں کی حمایت میں جرمن حکام کے بیانات کے بعد تہران میں جرمن سفیر ہینس اودو موتسل کو وزارت خارجہ طلب کرلیا گیا۔
-
جرمنی میں بغاوت، کیا روس اپنا انتقام لے رہا ہے، بغاوت کرنے والا گروہ کتنا طاقتور ہے؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰جرمنی کے ہوم لینڈ سیکورٹی شعبے نے کہا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والی فار رائٹ تنظیم خطرناک ہے، اس کے پاس کافی پیسہ اور ہتھیار ہے۔
-
دوسرے ممالک میں مداخلت کرنے والے جرمنی میں بغاوت کی سازش ناکام+ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰جرمن پراسیکیوٹر کے دفتر نے خبر دی ہے کہ اس ملک میں ایک انتہا پسند گروہ جرمن شہروں میں پرتشدد طریقے سے جمہوری اداروں کا تختہ الٹنے اور اس ملک میں ایک فوجی عبوری حکومت قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
روس نے یورپ کو تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳روس کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل کی برآمداتی قیمت کی حد معین کرنے والے ملکوں کو تیل فراہم نہیں کرے گا۔
-
فیفا ورلڈکپ 2022؛ جاپان اور اسپین ناک آؤٹ مرحلے میں، سابق چیمپیئن جرمنی باہر
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲فیفا ورلڈکپ قطر بیس بیائس میں جاپان اور اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
فرانس میں ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
کینیڈا ورلڈ کپ سے باہر، جرمنی اور اسپین کا میچ ایک ایک گول سے برابر
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 میں جرمنی اور اسپین کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا جبکہ کینیڈا کروشیا سے شکست کھانے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا۔
-
ماحولیات کےحامیوں نے برلین ایئرپورٹ کے رن وے پر دھرنا دے دیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴لاسٹ جنریشن نامی ماحول دوست تنظیم کے حامیوں نے رن وے پر دھرنا دے کر، بین الاقوامی پروازیں معطل کردیں۔
-
قطر ورلڈکپ، جاپان نے جرمنی کو دو گول سے ہرادیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱قطر میں جاری عالمی کپ فٹبال کے چوتھے روز مراکش اور کرویشیا کا میچ برابری پرختم ہوا جبکہ ایک اور میچ میں سنسی خیز مقابلے کے دوران جاپان نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔
-
ایران کے بارے میں جرمنی کا موقف مداخلت پسندانہ ہے: ایران
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے بیان کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی قرار دیتے ہوئے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔