-
یوکرین کی حمایت میں یورپ میں مظاہرے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲یورپ کے مختلف شہروں اور علاقوں میں یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کی مذمت میں اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
روس کے بینکوں پر سوئفٹ مالیاتی نظام کے دروازے بند کر دئے گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴یوکرین کے خلاف روس کی عسکری کاروائی پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان متعدد یورپی و مغربی ممالک نے روسی بینکوں کے خلاف ایک سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مونیخ میں ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقاتیں
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
میونیخ سکورٹی کانفرنس میں ایرانی وزیر خارجہ کی کئی ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان کی جرمنی میں میونیخ سکورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔
-
روسی فوجیوں کی یوکرین سرحد سے واپسی ناکافی ہے: امریکہ و روس
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸یوکرین کی سرحد سے روس کے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کے اقدام کو امریکہ اور جرمنی نے شک کی نظر سے دیکھتے ہوئے کشیدگی میں کمی کے لئے مزید اور حقیقی اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس یوکرین اور یوروپ سے جنگ نہیں چاہتا: پوتین
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴روس کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک یوروپ اور یوکرین سے جنگ نہیں چاہتا اسی لئے سکورٹی ضمانت کی تدبیر پیش کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸ایران اور گروپ 1+4 کے مابین ہونے والے اتفاق کے بعد آٹھویں دور کے مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ دیا گیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔
-
ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کو اشیائے خورد و نوش کی قلت کا سامنا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱امریکی فوجیوں کے مخصوص جنرل اسٹورز کے سپلائی نظام میں خلل پیدا ہو جانے کے باعث دنیا کے کئی ممالک منجملہ جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی جنرل اسٹورز خالی ہوگئے ہیں۔