-
غیر ملکی فوجی ناکام و نامراد افغانستان سے نکلے
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴افغانستان میں جھڑپوں میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی سرکردگی میں غیر ملکی افواج یکے بعد دیگرے افغانستان سے نکل رہی ہیں۔
-
جرمنی افغانستان سے نکل گیا، بگرام فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انخلا کے بعد بگرام کا فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے کیا جائے گا۔
-
جرمنی میں چاقو سے حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
جرمنی، فائرنگ کے واقعے میں دو ہلاک
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸جرمنی میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
امریکی اتحادی بھی اسکے ڈنک سے محفوظ نہیں، امریکہ، جرمن حکام کی جاسوسی میں مصروف
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴جرمن میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ ڈینمارک کی مدد سے مرکل اور اشٹائن مائر کی جاسوسی کرتا رہا ہے۔
-
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا کی ستر فیصد آبادی کا ویکسینیشن ضروری ہے: ڈبلیو ایچ او
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱عالمی ادارہ صحت کے یورپی زون کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا اسی وقت ختم ہوسکتا ہے جب کم سے کم دنیا کے ستر فیصد لوگوں کو کورونا ویکسین لگادی جائے۔
-
فرانسیی سامراج کے بعد اب جرمن سامراج کا اعتراف جرم
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵نئی استعماری پالیسی کے تحت افریقی ممالک میں فرانس اور جرمنی کی سرمایہ کاری کے منصوبے بنائے جا رہے ہيں
-
بے لگام صیہونیوں کی حرکتوں پر ایرانی یونیورسٹیوں اور جرمنی کا احتجاج
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶ایران کی ڈیڑھ سو سے زائد یونیورسٹیوں نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ رکوانے کے لئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلہ تحریر کیا ہے۔
-
سوڈان پر فرانس کی مہربانیاں
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰فرانس اور جرمنی نے سوڈان کو قرض کے بوجھ سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
یورپی حکومتیں اسرائیل کے ساتھ اورعوام فلسطین کے ساتھ !
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰فرانس اور جرمنی سمیت بعض یورپی ملکوں کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر لگائی جانے والی پابندیوں کے باوجود، ان ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے جاری ہیں اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے نعرے گونج رہے ہیں۔