-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کی مذمت
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے ساتھ فوری سمجھوتہ چاہتے ہیں: ٹرمپ کا دعوی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴امریکی صدر نے اپنی ایران مخالف پالیسیوں کی ناکامی کی توجیہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی فوری سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔
-
یورپی ممالک امریکی و صیہونی جال میں پھنسے ہوئے ہیں: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے مذکورہ قرارداد کو اس عالمی ادارے کے ڈھانچے میں پائے جانے والے امتیازی رویئے کا ایک اور ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف مغرب کی ریشہ دوانی کی مذمت
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ٹرائیکا امریکا اور اسرائیل کا آلہ کار ہے
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ٹرائیکا کی منافقت
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ٹرائیکا امریکہ اور اسرائیل کا ساتھی ہے: جواد ظریف
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران مخالف اقدامات میں امریکہ کا ساتھ دینے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اب امریکہ کے علاوہ یورپی شیطنت کا سلسلہ بھی شروع
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک بیان میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی اسلحے سے متعلق پابندی کی مدّت میں توسیع کی کھل کر حمایت کی ہے۔
-
ایٹمی ایجنسی کی قرارداد، امریکہ و یورپ کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر تعمیری اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اسے امریکہ اور تین یورپی ممالک کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ قراردیا ہے۔