-
دنیا بھر میں جاری ہے کورونا متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶دنیا بھر میں تا حال کورونا کا زور ٹوٹ نہیں پایا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کر دئے ہیں جس کے بعد دنیا بھر کے عوام کو اس کی روک تھام کیلئے مزید سنجیدہ اقدامات کئے جانے کی توقع ہے۔
-
ایران کی تیار کردہ کورونا ٹیسٹ کٹس ترکی اور جرمنی کو برآمد
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران نے پابندیوں کے باوجود نہ صرف یہ کہ خود کورونا ٹیسٹ کٹس تیار کیں بلکہ دوسرے ملکوں کی مدد کی غرض سے اب انہیں ترکی اور جرمنی جیسے ملکوں کو بھی برآمد کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
کورونا بدستور بے لگام، زندگی کے لاکھوں چراغ گل ہو گئے
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد2 لاکھ 98 ہزار 174 ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 29 ہزار 810 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال بدتر، ہلاکتیں 3 لاکھ کے قریب
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال دن بدن بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 46 لاکھ افراد متاثر و ہلاک
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰اقوام متحدہ کے ادارہ برائے عالمی سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے 72 فیصد مقامات سیر و سیاحت کے لیے بند ہیں اور وبا کے باعث 217 ممالک کے سفر پر پابندیاں برقرار ہیں ۔
-
ساری دنیا پر بھاری پڑ رہا ہے کورونا وائرس
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴کورونا وائرس کے آگے دنیا بے بس ہوگئی ہے اور کئی ملکوں میں وبا پر قابو پانے کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہورہی ہیں۔
-
پیشرفتہ ٹیسٹ کی چالیس ہزار کٹس جرمنی اور ترکی بھیجی ہیں: ظریف
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ تہران نے ایران کی بنی ہوئي چالیس ہزار پیشرفتہ ٹیسٹ کٹس جرمنی، ترکی اور دیگر ممالک کو ارسال کی ہیں۔
-
پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں ہے اور اس ظالم وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
-
بے لگام کورونا نے لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶دنیا بھر میں کورونا کا زورنہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
جرمنی، امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر اختلافات
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷جرمنی سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹائے جانے پر اس ملک کے سیاستدانوں میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔