-
جرمنی میں صدائے اذان سن کر وجد میں آئے مقامی مسلمان ۔ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
-
کورونا مہار کرنے کے لئے امریکہ ڈکیتی پر اتر آیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مغربی دنیا بالخصوص امریکا نے سبھی بین الاقوامی اصول وضوابط اور اخلاقی و انسانی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حتی اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ بھی بے رحمی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔ اس درمیان فرانس اور جرمنی کے بعد کینیڈا نے بھی امریکا پر کورونا سے بچاؤ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔
-
اسپین کی شہزادی کورونا کی جنگ ہار گئیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰کورونا وائرس میں مبتلا اسپین کی 86 سالہ شہزادی کورونا وائرس سے جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔
-
کورونا کا قہر، جرمنی کے صوبائی وزیر خزانہ نے خودکشی کر لی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲کورونا وائرس سے ملک اور عالمی اقتصاد کو ہونے والے نقصانات کے پیش نظر جرمنی کے ہسسے صوبے کے وزیر خزانہ نے خودکشی کر لی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱دنیا کے مختلف ممالک کے برعکس یورپ اس وقت بری طرح جان لیوا کرونا وائرس کی زد میں ہے اسپین، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں بدستور اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
کورونا وائرس نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ دیئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶کورونا وائرس 197 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
-
جرمنی کے 60 لاکھ ماسک کینیا ائیرپورٹ سے غائب
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶جرمنی کے کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ کینیا کے ائیر پورٹ سے جرمنی کے لئے آنے والی 60 لاکھ ماسک کی کھیپ لاپتہ ہوگئی۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
لوگ قرنطینے میں کیسے وقت گزار رہے ہیں؟ ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵اس وقت دنیا میں بہت سے لوگ کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے بچنے اور دیگر افراد کو بچانے کے لئے قرنطینہ میں زندگی گزار رہے ہیں۔ بہت سے افراد خود کو اکتاہٹ سے بچانے کے لئے مختلف سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔
-
دنیا کے 165 ممالک کورونا کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ،سرحدوں اور عوامی مقامات کی بندش اور سماجی و عوامی سرگرمیوں پر پابندیوں کے باعث کروڑوں افراد گھروں میں محصور ہیں۔