SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جرمنی

  • امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

    امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹

    جرمنی میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔

  • جوہری معاہدے کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات سے بچانا ہوگا:عباس عراقچی

    جوہری معاہدے کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات سے بچانا ہوگا:عباس عراقچی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات سے بچانا ہوگا.

  • نیویارک میں عالمی رہنماوں کی صدر ایران سے ملاقات

    نیویارک میں عالمی رہنماوں کی صدر ایران سے ملاقات

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے تیار کردہ ڈرامے کے ڈائریکٹر اور فنکار + کارٹون

    ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے تیار کردہ ڈرامے کے ڈائریکٹر اور فنکار + کارٹون

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴

    برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ایران پر زور دیا هے کہ وہ اپنے میزائل پروگرام اور علاقے میں اپنے اثر و رسوخ پر بھی ان سے گفتگو کرے۔

  • ایران کے صدر کی جاپان، اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے ملاقاتیں

    ایران کے صدر کی جاپان، اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے ملاقاتیں

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴

    ایران کے صدر نے جاپان اور اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • مغربی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کی کنجی ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے: انجیلا مرکل

    مغربی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کی کنجی ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے: انجیلا مرکل

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵

    یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ کے نقطہ نگاہ سے ایٹمی معاہدہ، مغربی ایشیا اور عالمی امن و سلامتی کے تحفظ میں انتہائی اہم کردار کا حامل ہے-

  • جرمنی، ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے پُرامید

    جرمنی، ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے پُرامید

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹

    جرمنی کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے پر ایران کے تیسرے قدم کے رد عمل میں کہا ہے کہ ابھی بھی کوئی حل نکالنے کیلئے وقت باقی ہے تاہم یورپ کے بس میں نہیں کہ اسے اکیلا انجام دے۔

  • مائیک پومپیو کیا تم متمدن کے معنی کو سمجھتے ہو : جواد ظریف

    مائیک پومپیو کیا تم متمدن کے معنی کو سمجھتے ہو : جواد ظریف

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کو مخاطب کیا اور کہا کہ مائیک پومپیو کیا تمہیں معلوم ہے کہ متمدن کے معنی کیا ہے اور کیاشادی کی تقریب پر ڈرون طیاروں کی بمباری اور بے گناہ افراد کو لہو لہان کرنا آپ کی نگاہ میں متمدن ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی

    ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔

  •   کشیدگی کم کرنے والے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، جرمنی

    کشیدگی کم کرنے والے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، جرمنی

    Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱

    جرمن وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلیج فارس میں کشیدگی کم کرنے والے اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۳ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS