-
یورپی یونین کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸جرمنی کے وزیرخزانہ نے خبردار کیا ہے کہ تارکین وطن کے بحران کی وجہ سے یورپی یونین کا شیرازہ بکھر سکتا ہے -
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے جرمنی کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳صدر حسن روحانی نے دہشت گردی کو پوری دنیا کے لیے ہمہ گیر خطرہ قرار دیا ہے
-
ترکی: استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ جرمن شہری ہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے منگل کے دن کہا کہ ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ جرمن شہری ہلاک اور کم از کم نو زخمی ہوئے ہیں۔
-
جرمنی کے وفد کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران اور برلن کے سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نورڈ اسٹریم ٹو پائپ لائن یورپی یونین میں تنازعہ کا باعث بن گئی
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳نورڈ اسٹریم ٹو کے نام سے مشہور روس جرمنی گیس پائپ لائن کا معاملہ یورپی یوین میں زبردست تنازعے کا سبب بن گیا ہے۔
-
پی ایم ڈی کیس کو ختم کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۳آئی اے ای اے کا بورڈ آف گورنر بھی رواں ماہ دسمبر کے وسط میں پی ایم ڈی کے کیس کو بند کردے گا
-
جرمن وزیر دفاع کا دورہ پاکستان
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۱جرمن وزیر دفاع اُرزولا فان ڈیئر لاین نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں پاکستانی دفاع خواجہ آصف سے ملاقات کی۔ خواجہ آصف نے اس ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے جرمنی سے مزید ہتھیار خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی سے مقابلے کے لئے کارگر ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
-
ترک صدر دہشت گردوں کے روحانی باپ ہیں: جرمنی کی حزب اختلاف کی رکن پارلیمنٹ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۲جرمنی کی حزب اختلاف کی رکن پارلیمنٹ نے ترک صدر کو دہشت گردوں کا روحانی باپ قرار دیا ہے۔
-
ترکی کے خلاف تمام آپشنز موجود ہیں: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ ترکی کے خلاف تمام آپشن میز پر ہیں۔
-
جرمن فوجی افغانستان میں باقی رہیں گے
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۶جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ جرمن فوجی آئںدہ کئی برسوں تک افغانستان میں موجود رہیں گے۔