-
سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت با سعادت مبارک
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰سبط اکبر امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
-
قائم آل محمد (ص) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے مو قع پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں سڑکوں اور شاہراہوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
-
شام میں حلب کی آزادی کا جشن
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴شام کے عوام نے حلب شہر کی مکمل آزادی اور اس کے اطراف کے علاقوں سے دہشتگردوں کے خاتمے کے اعلان کے ساتھ ہی سڑکوں پر نکل کر شامی پرچم لہرایا اور خوشی کا اظہار کیا۔
-
دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کا جشن
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰20 جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم ولادت ہے۔
-
جشن آزادی کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرنے پر ایرانی عوام کی قدردانی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں آج جشن آزادی کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرنے پر ایرانی عوام کی قدردانی کی۔
-
ایران میں آزادی کے متوالوں کی ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰ایران میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پرآج منگل کے روز صبح 9 بجے نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
جشن آزادی کی شب اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
ہزاروں صحافی اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی کوریج کریں گے
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱11 فروری کی عظیم الشان ریلیوں کی ملکی اور غیر ملکی میڈیا براہ راست کوریج کریں گے۔
-
ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
-
ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے اس موقع پر ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے ۔