-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ 20 مئی
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۱تہران کی مرکزی نماز جمعہ نشر ہونے کی تاریخ 20 مئی خطیب آیت الله امامی کاشانی
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک جاری، آل خلیفہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۵بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کےخلاف جمعہ کو بھی پرامن مظاہرہ کر کے اپنی انقلابی تحریک جاری رکھنے کے عزم کا ا علان کیا ہے۔
-
ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کے مظاہرے
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱پاکستان کے شیعہ مسلمانوں نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتالی رہنماؤں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
امت مسلمہ امریکی آلہ کاروں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو: خطیب جمعہ تہران
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱تہران کے خطیب جمعہ نے مسلم امہ سے دہشت گرد گروہوں، امریکہ کے پٹھووں اور صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت نہ کرے: تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ موحدی کرمانی
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے امریکا کی تسلط پسندی کے مقابلے میں ایرانی قوم کی مزاحمت اور استقامت جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔
-
نماز جمعہ دہلی ہفتہ 30 اپریل
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵نماز جمعہ دہلی نشرہونے کی تاریخ ہفتہ 30 اپریل
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ 29 اپریل
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹تہران کی مرکزی نماز جمعہ نشر ہونے کی تاریخ 29 اپریل خطیب آیت الله خاتمی
-
ایرانی اثاثوں میں امریکی خرد برد کھلی ڈکیتی ہے: خطیب نماز جمعہ تہران
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵تہران کے خطیب جمعہ نے ایرانی اثاثوں میں امریکا کے ذریعے خردبردکئےجانے کو کھلی ڈکیتی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قراردیا-
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ 22 اپریل
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷تہران کی مرکزی نماز جمعہ نشر ہونے کی تاریخ 22 اپریل خطیب آیت الله موحدی کرمانی
-
امریکی اقدامات ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں، خطیب نماز جمعہ تہران
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے امریکہ کے حالیہ اقدامات کو ایٹمی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔