SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنرل باقری

  • اسرائیل کے زوال کی صدائیں تل ابیب میں سنائی دے رہی ہیں: جنرل باقری

    اسرائیل کے زوال کی صدائیں تل ابیب میں سنائی دے رہی ہیں: جنرل باقری

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کی آوازیں تل ابیب کی سڑکوں پر بھی سنائی دے رہی ہیں۔

  • ایران و پاکستان مشترکہ اقتصادی و دفاعی  تعاون کو تیار

    ایران و پاکستان مشترکہ اقتصادی و دفاعی تعاون کو تیار

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد کے ساتھ اقتصادی اور دفاعی تعاون کی توسع کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔

  • ایران میں کورونا کے خلاف جنگ میں کامیابی پر تاکید

    ایران میں کورونا کے خلاف جنگ میں کامیابی پر تاکید

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • کورونا کے خلاف جنگ میں اپنے تجربات منتقل کرنے کو تیار ہیں: جنرل باقری

    کورونا کے خلاف جنگ میں اپنے تجربات منتقل کرنے کو تیار ہیں: جنرل باقری

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کورونا کی روک تھام کے لئے اپنے تجربات علاقے کے ممالک کو منتقل کرنے کے لئے تیار ہے۔ اس درمیان ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ایران کے اقدامات امریکا اور یورپ کے مقابلے میں بہت زیادہ کامیاب رہے ہیں۔

  • میدان جنگ ہو یا میدان صحت، مسلح افواج مکمل تیار ہیں

    میدان جنگ ہو یا میدان صحت، مسلح افواج مکمل تیار ہیں

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے فوج کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی فوج مکمل تیاری کے ساتھ منظم طریقے سے ہمیشہ سے زیادہ کامیابی کے ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے۔ سترہ اپریل کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے فوج کا قومی دن قرار دیا تھا

  • پابندیوں کے باوجود ایران نے کورونا کو مہار کیا: جنرل باقری

    پابندیوں کے باوجود ایران نے کورونا کو مہار کیا: جنرل باقری

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار سے ٹیلی فون پر بات کی۔

  • دشمن کے ہر اقدام کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل باقری

    دشمن کے ہر اقدام کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل باقری

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکا کو خلیج فارس میں ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • عوامی اسکریننگ، دواسازی، بائیولوجیکل مشقیں، سبھی شامل ہیں انسداد کورونا مہم میں

    عوامی اسکریننگ، دواسازی، بائیولوجیکل مشقیں، سبھی شامل ہیں انسداد کورونا مہم میں

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰

    ایران میں کورونا کا بحران، صحت سے متعلق مسلح افواج کی علمی توانائیوں اور آگہی میں اضافے کا باعث بنا ہے۔

  • مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کے نام  رہبر انقلاب کا فرمان

    مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کے نام رہبر انقلاب کا فرمان

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ جنرل باقری کے نام ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں آپ نے کورونا وائرس کے مقابلے میں مسلح فورسز کی طرف سے عوام کو پہنچائی جانے والی خدمات کی قدردانی کی ہے اور ان خدمات کو ایک طبی و معالجاتی کمانڈ کے تحت لاکر مزید منظم کرنے پر تاکید کی۔

  • دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔

    دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ملک کی دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۳ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS