-
شہید قاسم سلیمانی سید حسن ںصر اللہ اور شہید عماد مغنیہ کے ہمراہ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ قدس کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی، حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن ںصر اللہ اور حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر شہید عماد مغنیہ کو ساتھ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ کے تمام فوجی اڈے ایرانی میزائلوں کے نشانے پر
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ امریکہ نے بغداد ایئر پورٹ کے قریب شہید حاج قاسم سلیمانی کو بزدلانہ طریقہ سے شہید کرکے تاریخی غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
علاقائی استحکام اور سلامتی ایران کے لئے اہمیت کا حامل: ایرانی صدر
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے لئے علاقائی استحکام اور سلامتی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کے قیام کا واحد راستہ ہمسایہ ممالک کے درمیان دوستی اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانا اور غیر ملکی مداخلت کو روکنا ہے۔
-
جنگ سے متعلق امریکی صدر کے اختیارات محدود کر دئے گئے
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴امریکی ایوان نمائندگان نے جنگ سے متعلق امریکی صدر کے اختیارات کو محدود کرنے والے بل کو پاس کر دیا ہے۔
-
قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ، عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷روس کے وزیر خارجہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
ممبئی کے عوام نے شہید سلیمانی کو پیش کی خراج تحسین، ایران کے جوابی حملے کی قدردانی، ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷ہندوستان کے شہر ممبئی کے باندرا علاقے میں امریکا کے دہشت گرد فوجیوں کے ہاتھوں قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے خلاف سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا امریکی صدر کو! + ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس کانفرنس کی اور جم کر ہرزہ سرائی کی۔
-
حسینیہ امام خمینی میں شہدائے استقامت کی مجلس ترحیم
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی ، عظیم مجاہد شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے دیگر شہید ساتھیوں کی مجلس ترحیم حسینیہ امام خمینی میں رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں منعقد ہوئی -
-
ابھی تو ایک طمانچہ تھا! ۔ پوسٹر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷انتقام کی تو الگ بات ہے،ابھی کل رات اک طمانچہ انہیں رسید کیا گیا ہے۔ مگر اس قسم کے فوجی اقدامات اُس واقعے کے لئے کافی نہیں ہیں۔اس کا مقابلہ کرنے کے لئے جو اہمیت کا حامل ہے وہ یہ کہ امریکہ کی فتنہ انگیز موجودگی اس علاقے میں ختم ہونی چاہئے! (رہبر انقلاب اسلامی/08.01.2020)
-
استقامتی محاذ کا راستہ پوری عظمت کے ساتھ جاری رہے گا، سپاہ قدس کے نئے کمانڈر کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی نے مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا نورانی راستہ پوری عظمت و شوکت کے ساتھ جاری رہے گا -