SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنرل قاسم سلیمانی

  • ٹرمپ کی اہمیت جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں: حسن نصراللہ

    ٹرمپ کی اہمیت جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں: حسن نصراللہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹

    جنوبی بیروت میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی یاد میں منعقدہ ایک بڑے تعزیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ دشمن زیادہ سے زیادہ جو کام کرسکتا ہے وہ ہمیں قتل کرسکتا ہے جبکہ ہمارا بہترین مقصد شہادت ہے ۔

  • تہران میں مرد مجاہد کی تشیع جنازے کی تیاری

    تہران میں مرد مجاہد کی تشیع جنازے کی تیاری

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی تہران پہنچ گئے۔

  • مرد مجاہد اور مرد محاذ مزاحمت کی غریب طوس کے روضے پر حاضری+ ویڈیوز

    مرد مجاہد اور مرد محاذ مزاحمت کی غریب طوس کے روضے پر حاضری+ ویڈیوز

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶

    مرد مجاہد اور استقامتی محاذ کے سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے باوفا ساتھیوں کے جلوس جنازہ مشہد مقدس میں نکالے گئے جس میں بڑی تعداد میں شہید پرور قوم نے شرکت کی۔

  • ایک سلیمانی کو قتل کر دیا، لاکھوں سلیمانی پیدا ہوگئے، ہوشیار ہو جاؤ دشمنوں + ویڈیو

    ایک سلیمانی کو قتل کر دیا، لاکھوں سلیمانی پیدا ہوگئے، ہوشیار ہو جاؤ دشمنوں + ویڈیو

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۰

    امریکا جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے زیادہ خوش نہ ہو انہوں نے ایران میں لاکھوں بلکہ دنیا میں کروڑں سلیمانی پیدا کر دیئے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نام آیت اللہ العظمی سیستانی کا تعزیتی پیغام

    رہبر انقلاب اسلامی کے نام آیت اللہ العظمی سیستانی کا تعزیتی پیغام

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲

    عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔

  • ہندوستان پاکستان میں امریکی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے

    ہندوستان پاکستان میں امریکی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱

    ہندوستان اور پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہروں میں عالم اسلام کے عظیم جرنیل، جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کیے جانے کی مذمت کی جارہی ہے۔

  • عراقی پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو بے دخل کرنے کا بل پاس کردیا

    عراقی پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو بے دخل کرنے کا بل پاس کردیا

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴

    عراقی پارلیمنٹ نے اتوار کی شام، امریکہ سمیت تمام غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا بل بھاری اکثریت سے پاس کردیا ہے۔

  • امریکیوں کو ذلیل و خوار ہوکے خطے سے بھاگنا پڑے گا، نصراللہ

    امریکیوں کو ذلیل و خوار ہوکے خطے سے بھاگنا پڑے گا، نصراللہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو استقامت کی تاریخ کے نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا ہے۔

  • امریکی سفیر عراقی وزیر خارجہ میں طلب

    امریکی سفیر عراقی وزیر خارجہ میں طلب

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹

    عراقی وزارت خارجہ نے عراق کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی بنا پر بغداد میں امریکی سفیر کو طلب کیا ہے۔

  • شہادت سے قبل جنرل سلیمانی کی آخری تحریر

    شہادت سے قبل جنرل سلیمانی کی آخری تحریر

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰

    جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے قبل اپنے ہاتھ سے کچھ جملے تحریر کئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک
    ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک
    ۱۱ hours ago
  • آئی آر جی سی کی قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق
  • زہریلا کچرا، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا نیا اسلحہ
  • ہولوکاسٹ وہ جرم ہے جو یورپ والوں نے کیا ہے، فلسطینی عوام اس کی قیمت کیوں چکائيں؟
  • ہندوستان اور صیہونی حکومت کا مشترکہ دفاعی پروگرام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS