-
Untold facts on Israel-Hezbollah war in an interview with Major General Qassem Soleimani
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶After 20 years, for the first time since being appointed as the Chief Commander of Quds brigade, General Soleimani was interviewed by Khamenei.ir. The following is the full text of the interview:
-
اگر 33 روزہ جنگ نہ رکتی تو اسرائیلی فوج ختم ہوجاتی : جنرل قاسم سلیمانی
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے غاصب صیہونی حکومت کی 2006 میں لبنان پر مسلط کردہ تینتس روزہ جارحیت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کی مزاحمت کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ جارحیت بند نہ ہوئی ہوتی تو اسرائیلی فوج ختم ہوجاتی۔
-
سپاہ پاسداران نے امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران نے دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ جدید ہتھیاروں سے لیس فوج یعنی امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا اور دنیا والوں پر ثابت کردیا کہ امریکی فوج کی جھوٹی ہیبت میں کوئی دم نہیں ہے
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس شام غریباں
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷دنیا بھر میں کل عاشور کے ماتمی جلوسوں کے اختتام اور نماز مغرب کے بعد مجالس شام غریباں منعقد ہوئیں جن میں لاکھوں عزاداروں نے شرکت کی اور اشک غم بہائے۔
-
اسرائیل کی جنونی حرکتیں در حقیقت اس کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے : جنرل قاسم سلیمانی
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے عراق، شام اور لبنان میں اسرائیل کے حملوں کو اس کی جنونی حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تل ابیب کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی ریشہ دوانیاں
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیوں سے ایرانی وزیر خارجہ اور سپاه پوری دنیا میں محبوب
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
جواد ظریف پر امریکی پابندی وہائٹ ہاوس کی شکست کی علامت: جنرل سلیمانی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ محمد جواد ظریف پر پابندیاں عائد کرنے کا اقدام شکست خوردہ اور جنونیت پر مبنی ہے۔
-
آیتالله سیدیحیی جعفری کی قدردانی ہوئی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۶ایران کے شہر کرمان کے سابق امام جمعہ آیت الله سید یحیی جعفری کی نصف صدی پر مشتمل گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج آیت الله محمدی گلپایگانی اور قدس بریگیڈ کے کمانڈر مرد میدان جنرل قاسم سلیمانی مہمان خصوصی کے طور پر شریک تھے۔
-
دنیا جنرل قاسم سلیمانی کی مرہون منت
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی مرد میدان ہیں۔