SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

جنوبی کوریا

  • کیا سئول بھی ٹرمپ کے شکست خوردہ

    کیا سئول بھی ٹرمپ کے شکست خوردہ "دودھیلی گائے" کے نظریے کی قربانی بن گيا؟

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶

    ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد امریکہ نے اپنے اتحادیوں کو آگے کر کے ان کو اپنے لیے ڈھال بنانے کی پالیسی اختیار کی اور ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے آخری دنوں میں جنوبی کوریا اس شکست خوردہ پالیسی کی بھینٹ چڑھ گيا ہے۔

  • ایران کی جانب سے کوریا کے بحری جہاز کو روکنے کی وجہ سامنے آ گئی

    ایران کی جانب سے کوریا کے بحری جہاز کو روکنے کی وجہ سامنے آ گئی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کوریا کے بحری جہاز کو حراست میں لینے کی وجہ کو تکنیکی قرار دیا ہے۔

  • جنوبی کوریا، کنٹینروں میں کورونا وارڈ بنانے پر مجبور

    جنوبی کوریا، کنٹینروں میں کورونا وارڈ بنانے پر مجبور

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶

    جنوبی کوریا کے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی،جس کے بعد کنٹینروں میں کورونا وارڈ قائم کئے جارہے ہیں۔

  • کوریا میں ڈرون ٹیکسی سروس چلانے کی تیاریاں

    کوریا میں ڈرون ٹیکسی سروس چلانے کی تیاریاں

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸

    بڑھتے ہوئے ٹریفک کے پیش نظر "ڈرون ٹیکسی" چلانے کے لئے جنوبی کوریا نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔

  • دو ایرانی فلموں نے بوسان فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتا

    دو ایرانی فلموں نے بوسان فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹

    جنوبی کوریا میں ہونے والے بوسان فلم فیسٹیول میں دوایرانی فلموں کو انعامات سے نوازا گیا۔

  • جنوبی کوریا کا پہلا فوجی مواصلاتی سیارہ خلا میں روانہ

    جنوبی کوریا کا پہلا فوجی مواصلاتی سیارہ خلا میں روانہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸

    اسپیس ایکس راکٹ نے منگل کے روز جنوبی کوریا کے پہلے فوجی مواصلاتی سیارہ کو لانچ کیا۔

  • جزیرہ نما کوریا پھر دھماکوں سے لرز اٹھا+ ویڈیو

    جزیرہ نما کوریا پھر دھماکوں سے لرز اٹھا+ ویڈیو

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴

    شمالی کوریا نے سرحدی شہر کیسانگ میں جنوبی کوریا کے ساتھ بہتر تعلقات کو فروغ دینے کے لیے قائم دفتر کو دھماکے سے اڑا دیا۔

  • شمالی کوریا نے اپنے پڑوسی کو دھمکایا

    شمالی کوریا نے اپنے پڑوسی کو دھمکایا

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹

    شمالی کوریا کی برسر اقتدار جماعت نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ، سئول کے دشمنانہ اقدامات کا جواب دے گا۔

  • جنوبی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

    جنوبی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵

    جنوبی کوریا کی فوج نے ایک جدید ترین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • جنوبی کوریا امریکی فوج کا کرایا بڑھانے پر راضی ہے: ٹرمپ کا دعوی

    جنوبی کوریا امریکی فوج کا کرایا بڑھانے پر راضی ہے: ٹرمپ کا دعوی

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲

    ڈونلڈ ٹرمپ نے از خود دعوا کیا ہے کہ جنوبی کوریا نے امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا کرایا بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ خود جنوبی کوریا نےتا حال انکے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
    ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
    ۷ hours ago
  • ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
  • پولیٹیکو: عالمی معیشت کو بچانے کا واحد راستہ، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کا اخراج ہے
  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیرنہیں ہو گا
  • ایران نے دشمن اقدامات کا مؤثر جواب دیا، جنرل موسوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS