-
حکومت امریکی اتحادی ہوگی، مگر عوام نہیں! ۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ جنوبی کوریا کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے جنگ پسند امریکی صدر کے خلاف دارالحکومت سئول میں مظاہرہ کیا۔واضح رہے کہ جنوبی کوریا امریکہ کے اتحادی ممالک میں شمار ہوتا ہے۔رپورٹ کے مطابق سنیچر کی صبح ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ کر کے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون کو جنوبی کوریا سے ملنے والی سرحد پر ملاقات کے لئے دعوت دی تھی تاہم انکی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
-
جنوبی کوریا امریکی دباؤ کا مقابلہ کرے، شمالی کوریا
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷شمالی کوریا کی امن کمیٹی نے ایک بیان میں جنوبی کوریا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے تعلقات کی توسیع میں امریکی دباؤ کا مقابلہ کرے۔
-
ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں کی جانب سے امریکی اقدام کی مخالفت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں چین، جنوبی کوریا، ہندوستان، جاپان اور ترکی نے ایران سے تیل کی خریداری کے تعلق سے دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
ایران سے تیل خریدنے والے 4 ملکوں کیلئے امریکی استثنی
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷امریکہ، ایران سے تیل خرید لینے والے 4 ملکوں کو مزید استثنی دے گا۔
-
ایرانی تیل کی خریداری میں چار گنا اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷جنوبی کوریا نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی خریداری کو چار گنا بڑھایا ہے۔
-
امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں قیام امن کے لئے رکاوٹ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱شمالی کوریا نےامریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں پرشدید تنقید کرتے اسے قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
جاپان نے ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰چین، جنوبی کوریا، ہندوستان اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے
-
ٹرمپ اور کم جونگ اون کی جنگ
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی ڈالر سے وابستگی کم کرنے کی کوشش
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷ہندوستان کی وزارت تجارت نے ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی خبر دی ہے