-
جنوبی کوریا میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴جنوبی کوریا میں واقع ایک 8 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
شمالی کوریا کے ساتھ پیشگی شرط کے بغیر مذاکرات کے لئے جنوبی کوریا کی درخواست
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴شمالی کوریا کے ساتھ پیشگی شرط کے بغیر مذاکرات کے امریکی اعلان کے بعد جنوبی کوریا نے بھی پیونگ یانگ کے ساتھ مذاکرات کی بات کہی ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ جنوبی کوریا کے خلاف طلباء کا مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۸فوٹو گیلری
-
امریکی میزائل شکن نظام تھاڈ کی تنصیب
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲جنوبی کوریا کی جانب سے امریکی میزائل شکن نظام تھاڈ کی تنصیب پرچین نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کی جانب سے جوہری پروگرام کو جاری رکھنے کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱شمالی کوریا نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے اضافی پابندیوں کے باوجود اپنے جوہری پروگرام کو جاری رکھیں گے۔
-
کوریا میں امریکا کی جارحانہ مداخلت
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر حملہ کرنے کی مشقیں شروع
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرنے کے بعد عالمی سطح پر حالات کشیدہ ہو گئے اور امریکہ اور اس کے اتحادی سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔
-
امریکہ پر کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جب چاہے امریکا پر حملہ کر سکتا ہے اور اس حملے سے امریکا کا کوئی علاقہ نہیں بچ سکے گا۔
-
فوجی مداخلت کے نتائج خطرناک ہوں گے
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف فوجی مداخلت کے نتائج خطرناک ہوں گے۔