-
یمن میں انسانی المیہ اور اھل عالم کی خاموشی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴اقوام متحدہ نے یمن کے شہروں ذوباب اور المخا کے شہریوں کی سکیورٹی کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یمن کے لئے اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے کوآردی نیٹر نے جیمی میک گولڈریک نے اعلان کیا ہے کہ میدان جنگ سے حاصل ہونے والی معلومات ذوباب اور المخا کے علاقوں میں فوجی کاروائیوں سے بیشتر افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کے مظالم کا سلسلہ جاری
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے معاون اسٹیفن دی اوبرائن نے جمعرات کے دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے لڑاکا طیارے یمنی شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
یمن کے خلاف آل سعود کی جارحیت بدستور جاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱یمن کے نہتے عوام پر آل سعود کی مجرمانہ کارروائیوں کو داخلی اور عالمی سطح پر کافی میڈیا کوریج مل رہی ہے۔ یمن کے خلاف آل سعود کی وحشیانہ کارروائیوں میں کافی شدت آئی ہے۔
-
دہشتگردی کے سلسلے میں امریکہ کی دوہری پالیسی پر تنقید
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹کینیڈا کے ایک معروف ماہر قانون نے دہشتگردی کے سلسلے میں امریکہ کی دوہری پالیسی پر تنقید کی۔
-
امریکہ نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عالمی فوجداری عدالت
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت کی اٹارنی جنرل فاتو بن سودا نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے.