-
جنگ بندی سمجهوتے کی تردید
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی کے لئے ایک عرب ملک کی ذلت آمیز پیشکش
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے جنگ بندی قبول کئے جانے کے عوض بھاری رقم کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
طالبان کی تین روزہ جنگ بندی پر افغان حکومت کا ردعمل
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱افغانستان کی اعلی مصالحی کونسل کے سربراہ نے طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر سہ روز جنگ بندی کے اعلان کو بے معنی قراردیا ہے۔
-
سعودی ولی عہد امن کی خواہش عمل سے ثابت کریں۔ ترجمان یمنی حکومت
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے یمن کے بارے میں کوئی بھی مثبت بیان اسی وقت معنی خیز ہوسکتا ہے جب اس ملک کےعوام کا محاصرہ عملی طور پر ختم اور بیرونی حملے بند کردیے جائیں۔
-
یمن کے بحران کے حل کے لئے جنگ بندی ضروری: عرب لیگ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱عرب لیگ نے یمن کے بحران کے حل کے لئے جنگ بندی کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
افغانستان، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی تجویز مسترد
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان کے حملوں میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد سے وابستہ 22 فوجی ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴سعودی اتحاد نے مآرب کے محاذ پر اپنے 22 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست کو درپیش چیلنج
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ ابھی ختم نہيں ہوئی ہے۔
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 91 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
جنگ بندی کی سعودی تجویز پر یمن کا واضح جواب
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰یمن کی قومی حکومت نے جنگ بندی کی سعودی تجاویز کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ جارح ملکوں کو فوری طور پر حملے بند اور محاصرہ ختم کردینا چاہیے۔