-
یمن کے بارے میں امن مذاکرت میں تعطل نہیں آیا: اقوام متحدہ
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن کے بارے میں امن مذاکرت جاری رکھنے جانے کی ضرورت ہے پر زور دیا ہے۔
-
یمن کا سعودی فوجی مرکز پر میزائلی حملہ
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲یمن نے ایک بار پھر ایک سعودی فوجی مرکز پر قاہر ایک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے احترام پر موگرینی کی تاکید
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایک بیان میں شام میں متحارب گروہوں سے جنگ بندی کا احترام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی شام میں امن کے عمل کو تاخیر کا شکار کر دے گی۔
-
یمن کے امن مذاکرات چوبیس گھنٹے کے لیے ملتوی
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷خبری ذرائع نے کویت میں ہونے والے یمن کے امن مذاکرات چوبیس گھنٹے تک ملتوی کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے مختلف شہروں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے جاری
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸سعودی عرب کے جارح لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف شہروں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں-
-
یمن میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۱سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں اور ایجنٹوں نے مسلسل تیسرے دن بھی یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھی-
-
یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲سعودی جنگی جہازوں نے یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے کچھ ہی گھنٹوں بعد اس کی خلاف ورزی کر دی-
-
یمن میں جنگ بندی اور جھڑپیں
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱یمن میں جنگ بندی کے باوجود سعودی عرب کی دھمکیوں اور حملوں کا خطرہ برقرار ہے-
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کاروائی بدستور جاری ہے
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱شام کے وزیر اطلاعات نے دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں جاری رہنے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے، اسماعیل ولد الشیخ
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ بحران یمن کے تمام فریقوں نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔