-
مشرقی یوکرین میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳یوکرین کی حکومت مخالف فوج نے یوکرینی فوج پر ملک کے مشرقی علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
ترکی اور سعودی عرب دہشت گردوں کے اہم ترین حامی ہیں: بشار اسد
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲شام کے صدر بشار اسد نے ترکی اور سعودی عرب کو دہشت گردوں کا اہم ترین حامی قرار دیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے نفاذ کی ضرورت پر بشار اسد کی تاکید
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۵شام کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا نفاذ اس ملک میں امن و آشتی کے قیام کے لئے بنیادی ضرورت ہے -
-
عالمی برادری کو اس وقت شام کے تعلق سے انتہائی فیصلہ کن لمحے کا سامنا، موگرینی
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی انچارج نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اس وقت شام کے تعلق سے انتہائی فیصلہ کن لمحے کا سامنا ہے۔
-
یمنی عوام کی استقامت بدستور جاری رہے گی، تحریک انصار اللہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا ہے کہ سعودی جارحیت کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت بدستور جاری رہے گی۔
-
یمن : امن مذاکرات کا اگلا دور 14 جنوری کو ہوگا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸یمن کے بارے میں امن مذاکرات کا اگلا دور جنوری کے وسط میں ہوگا۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی، یمن پر سعودی حملے جاری
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۴سعودی عرب نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
یمن: صنعا کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۵سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کا بھاری جانی نقصان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے باب المندب کے قریب کئے جانے والے حملے میں سعودی اتحاد کے ایک سو نوّے سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
یمن: جنگ بندی کے موقع پر سعودی بمباری، متعدد شہری شہید
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کے موقع پر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے متعدد یمنی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔