-
بین گویر:فلسطینیوں، حتی ان کے بچوں پر بھی فائرنگ کرو
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے وزیر ایتمار بین گویر نے غزہ کے یلو ریجن میں فلسطینی بچوں پر بھی فائرنگ کا حکم دے دیا ہے
-
محمد علی الحوثی: دشمن اگر ریڈ لائن کو پار کرنے کی جرات کرے گا تو یمن پوری طافت سے جواب دے گا
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہےدشمن اگر ریڈ لائن کو پار کرنے کی جرات کرے گا تو یمن پوری قوت کے ساتھ اس کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔،
-
غاصب اسرائیلی حکومت کو لبنان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بنا پر سزا ملنی چاہئے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت کو لبنان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی بنا پر سزا ملنی چاہئے۔
-
لبنان، ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: لبنانی وزیرِاعظم نواف سلام
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵لبنان کے وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو میں کہی۔
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کی نئی سازش
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹نشر ہونے کی تاریخ:23-10-2025
-
انداز جہاں:جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲نشر ہونے کی تاریخ:22-10-2025
-
انداز جہاں:رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹نشر ہونے کی تاریخ:21-10-2025
-
قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹موصولہ اطلاعات کے مطابق امیرِ قطر کی جانب سےغزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے پر مذمت کی گئی ہے۔
-
پاکستان: ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد تحریکِ طالبان پاکستان ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا کوئی وقت مقرر نہیں: خواجہ آصف
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کی مدت کے بارے میں کہا ہے کہ افغانستان سے جنگ بندی کے لئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی ہے۔