-
سعودی اور عمانی وفد کا عنقریب دورۂ صنعا، مستقل جنگ بندی پر ہوگی بات چیت
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷ایک سعودی اور عمانی وفد انصاراللہ یمن سے مذاکرات کےلئے آئندہ دو دنوں میں صنعا کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
یمن میں جنگ کے خاتمے کا اعلان ہونے والا ہے: باخبر ذرائع کا انکشاف
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴صنعا اور ریاض نے جنگ بندی جاری رکھنے کے معاہدے پر دستخط اور اس کے بعد باضابطہ طور پر جنگ کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کےخاتمے کیلئے چین کا منصوبہ، اقوام متحدہ حامی، امریکہ مخالف
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دوجارک نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے چین کے مجوزہ منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔
-
نئی عالمی جنگ روکنے کا نسخہ کیا ہے؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر نے نئی عالمی جنگ کی روک تھام کے لیے یوکرین میں روسی فوجی اہداف کی تکمیل کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ماسکو نے جنگ بندی کی شرط رکھ دی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ماسکو کا کہنا ہے اگر مغرب اور کیف مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو اپنے ہتھیار زمین پر رکھ دیں۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری شام کا دورہ کر سکتے ہیں
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اگلے ماہ کے اوائل میں شام کا دورہ کریں گے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ذریعے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں نے گیارہ بار حملہ کیا، یمنی ذرائع
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں قائم جنگ بندی کی ایک سو سات بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
روس کی جانب سے یوکرین میں فائربندی کی پیش کش، یوکرین نے مسترد کردی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۳روس کے صدر نے آرتھوڈاکس عیسائیوں کے مذہبی رہنما کی درخواست پر یوکرین کے محاذ پر عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا، لیکن یوکرین نے اس فائربندی کی درخواست کو مسترد کردیا۔
-
امریکہ اور اس کے جراثیمی ہتھیاروں کا قصہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵طاعون، اینتھریکس، ٹولاریمیا، منکی پاکس اور اس کے مختلف اقسام ان بیماریوں میں شامل ہیں جن کے آثار دنیا کے متعدد ممالک میں موجود امریکی لیباریٹریوں سے ملے ہیں۔