-
غزہ میں دائمی جنگ بندی ہونی چاہئیے: اقوام متحدہ اورعالمی ادارے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں اور تنظیموں نے غزہ میں دائمی جنگ بندی اور عوام تک وسیع امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں غزہ کے 80 فیصد باشندے بے گھرہوئے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت نے غزہ کے اسّی فیصد باشندوں کو بے گھر کر دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے تعلق سے صیہونی کابینہ میں اختلاف، حکومت گرانے کی دھمکی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے دو وزراء نے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کی صورت میں حکومت گرادینے کی دھمکی دی ہے۔
-
صیہونی حکومت اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید 30 فلسطینی آزاد (ویڈیو)
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵فلسطینی اور اسرائيلی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کےتحت تیس فلسطینی قیدی صیہونی حکومت کی عوفر جیل سے آزاد ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی قیدیوں نے حماس کے تعریف کے پل باندھ دیئے
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱حماس قید سے حال ہی میں رہا ہونے والے اسرائیلی قیدیوں کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار نے غزہ میں ان سے ملاقات کی اور کہا کہ انہیں ہراساں نہیں کیا جائے گا۔
-
جنگ بندی کی مدت میں توسیع پر حماس کا ردعمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کی مدت میں دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تحریک حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی مدت میں مزید توسیع کئے جانے کا امکان پایاجاتا ہے۔
-
غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۰قطر کی وزارت خارجہ اور تحریک حماس نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
نیوز ڈیسک، پیر27 نومبر
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۹نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2023
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پرمبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/27
-
اسرائیل جھوٹی خبروں اورغلط پروپیگنڈوں کے ذریعے لوگوں کوگمراہ کرنے کے درپے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹صیہونی حکومت جھوٹی خبروں اورغلط پروپیگنڈوں کے ذریعے لوگوں کوگمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔