SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنگ بندی

  • قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بند ہونی چاہئے: اقوام متحدہ

    قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بند ہونی چاہئے: اقوام متحدہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • طالبان جنگ بندی کا راستہ اپنائیں: اشرف غنی

    طالبان جنگ بندی کا راستہ اپنائیں: اشرف غنی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵

    افغانستان کے صوبے لغمان میں دہشتگردانہ حملے کے بعد افغان صدر نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ ہونے والے معاہدے اور عوامی مطالبات کا پاس و لحاظ رکھیں۔

  • طالبان کی جنگ پسندی پر اشرف غنی کی تنقید

    طالبان کی جنگ پسندی پر اشرف غنی کی تنقید

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳

    افغانستان کے صدر نے طالبان کی جانب سے کشیدگی اور جنگ پر اصرار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امن و پیشرفت افغان عوام کی ترجیحات میں ہے۔

  • جنگ کا خاتمہ، افغان حکومت کی ترجیحات میں ہے : افغان مذاکراتی وفد

    جنگ کا خاتمہ، افغان حکومت کی ترجیحات میں ہے : افغان مذاکراتی وفد

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴

    طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے جنگ کے خاتمے اور جنگ بندی کو اس وفد کی اصلی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔

  • طالبان جنگ روک دیں تو دہشتگردوں کا صفایا کیا جا سکتا ہے: عبد اللہ عبد اللہ

    طالبان جنگ روک دیں تو دہشتگردوں کا صفایا کیا جا سکتا ہے: عبد اللہ عبد اللہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰

    افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں داعش، القاعدہ اور حقانی جیسے دہشت گرد گروہوں کی بیخ کنی پر زور دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی جانب سے بین الافغان امن مذاکرات کا خیر مقدم

    اقوام متحدہ کی جانب سے بین الافغان امن مذاکرات کا خیر مقدم

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر کے طالبان اور کابل کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم اور اس ملک میں مستقل جنگ بندی اور سیاسی سمجھوتے پر تاکید کی ہے۔

  • لیبیا میں جنگ بندی کا اعلان

    لیبیا میں جنگ بندی کا اعلان

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • افغانستان میں لویہ جرگے کا آغاز، کیا فیصلہ ہوگا؟

    افغانستان میں لویہ جرگے کا آغاز، کیا فیصلہ ہوگا؟

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳

    افغانستان کے صدر اشرف غنی اور اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے چار سو خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے لویہ جرگے کے فیصلے کو ملک کے لیے حیاتی نوعیت کا حامل قرار دیا ہے۔

  • طالبان کے 400 قیدی جنگی جرائم میں ملوث

    طالبان کے 400 قیدی جنگی جرائم میں ملوث

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰

    افغانستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ طالبان کے 400 قیدی جنگی جرائم اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔

  • مزید پانچ سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا

    مزید پانچ سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پانچ سو طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان ؛ کانگریس نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کا نوٹس داخل کیا
    ہندوستان ؛ کانگریس نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کا نوٹس داخل کیا
    ۳۵ minutes ago
  • پاکستان میں موجود امریکا منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کے خواب چکنا چور
  • ایران اور روس کی وزارت خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
  • بنگلادیش میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر
  • علماء و مشائخ کونسل: عبادت گاہوں میں بے گناہ نمازیوں پر حملے اسلام اور آئین کے خلاف ہیں؛اسلام آباد میں علماء و مشائخ کی آواز
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS