-
مآرب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱یمنی فوج نے جارح اتحاد کے کئی دنوں سے جاری حملوں کے جواب میں شہر مآرب میں سعودی اتحاد کے زر خرید ایجنٹوں کے اڈوں پر بڑا حملہ کیا ہے۔
-
الحدیدہ میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳میڈیا ذرائع نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تیئس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبردی ہے
-
جارج سعودی اتحاد کے مآرب پر شدید حملے، الحدیدہ میں جنگ بندی کی درجنوں بار خلاف ورزی
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱مآرب میں جارح سعوید اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
الحدیدہ پر مکمل کنٹرول کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں ۳۹۹ حملے کئے
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے خیال سے ایک بار پھر ۳۹۹ حملے کر اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
جبہۃ النصرہ دہشتگرد گروہ نے ادلب میں چھیالیس حملے کئے
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴جبہۃ النصرہ دہشتگرد گروہ نے ادلب کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر حملے کئے ہیں۔
-
یمن: مآرب پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب پر چوبیس بار بمباری کی۔
-
سعودی اتحاد حدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بدستور مصر
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰جارح سعودی اتحاد کی طرف سے مغربی یمن کے صوبے حدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔
-
الحدیدہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں سیکڑوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴یمن پر حملہ آور سعودی اتحاد نے ایک بار پھر الحدیدہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا تحمل کا مظاہرہ کریں : ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳ایران نے تناو اور تنازعات پر قابو پانے اور جنوبی قفقاز کے علاقے میں جلد سے جلد پائیدار امن کے حصول کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو بائیس بار الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔