-
یمن، ایک دن، ایک صوبہ،300 حملے
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 316 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت جاری، الحدیدہ میں 265 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 265 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
شمال مغربی یمن میں سعودی جنگی طیاروں کے حملے
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے جارح جنگی طیاروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے مغربی شہرالحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی وسیع خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن، جارح سعودی اتحاد کے ایک دن میں 245 حملے
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے بدھ کی شب اعلان کیا کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 245 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 131 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 131 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 169 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 169 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
جوابی کارروائی، ابہا ایئرپورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔ یمن نے اسی کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد نے چوبیس گھنٹے میں جنگ بندی کی ایک سو سینتالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے ایک دن میں ڈیڑھ سو بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے کل رات کہا کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 150 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن، ایک دن میں ایک صوبے پر آل سعود کے 97 حملے
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے الحدیدہ صوبے میں 97 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنڑول پر فائرنگ سے کشیدگی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶ہندوستان و پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران ایک بار پھر کشمیر لائن آف کنڑول پر فائرنگ کی خبریں ہیں۔