SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنگ رمضان

  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

    ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے ٹرمپ کو کراری ہار کا مزہ چکھایا ہے۔

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

    ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

    Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴

    ایک سینئر پاکستانی سفارتکار نے ٹرمپ کو لنگڑی بطخ بتاتے ہوئے کہا کہ سپرپاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا۔

  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

    نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۲

    بنیامین نیتن یاہو کے مخالف دھڑوں دھاروں نے نئی کابینہ تشکیل دینے اور انہیں اقتدار سے ہٹانے کے لئے گادی آیزنکوت کی حمایت پر زور دیا ہے۔

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

    قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱

    قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان اختلافات کم کرنے کی کوشیں جاری رہنے کا اعلان کرتے ہوئے دونوں فریقوں کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کے جائزے اور سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے خطے کے ممالک کی وسیع  پیمانے پر ہم آہنگی کی خبر دی ہے۔

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

    زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۱

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے زور دیا ہے کہ گزشتہ مہینوں کے تلخ تجربے سے ثابت ہوتا ہے کہ فوجی مہم جوئیاں ایرانی قوم کے اپنے ملک کی خودمختاری اور آزادی کے دفاع کے عزم کو نہیں توڑ سکتیں۔

  • مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

    12 روزہ مسلط کردہ جنگ کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز، تفصیلات حسام الدین مہاجری

  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۶

    آستانہ میں منعقد ہونے والے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے گریکو رومن پہلوانوں نے پہلے ہی دن ایک گولڈ اور دو سلور سمیت چار میڈل جیت لیے۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔

  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۹

    تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی گھر کے ماہرین اور سفارت کاروں کے چلے جانے کے دعووں کو ‎سختی سے مسترد کیا ہے ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

    اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگيڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ اس فیصلہ کن جنگ میں ایران واحد سپرپاور بن کر ابھرے گا۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

    ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴

    ایران نے اپنی جوہری تنصیبات کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی کو ادارہ جاتی سطح پر ایک سنگین اور بے مثال کوتاہی قرار دیا ہے۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۱ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS