-
میونیخ سیکورٹی کانفرنس میں ایران کے وزیر خارجہ کی شرکت، علاقے کے حقائق بیان کرنے کا ایک موقع
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹میونیخ سیکورٹی کانفرنس جمعے کو پوری دنیا کے پینتیس سربراہان مملکت، پچاس وزرائے خارجہ اور تیس وزرائے دفاع کی شرکت سے شروع ہوگئی-
-
یورپ نے ایران جوہری معاہدے پر عمل درآمد میں کوتاہی کی: ظریف
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر قائم رہے تاہم انھوں نے اس پر عمل درآمد کے سلسلے میں کوتاہی کی۔
-
ایران علاقے میں پائیدار امن و صلح کے لئے کوشاں: جواد ظریف
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیاء کا علاقہ غیر ملکیوں کی مداخلت کی وجہ سے انتہا پسندی کا شکار ہوا ہے اور اس علاقے کی صورتحال خراب ہوئی ہے لیکن ایران ایک مستحکم ملک کے طور پر اس علاقے میں پائیدار امن و صلح کے لئے کوشش کر رہا ہے۔
-
مشروط طور پر یورپ کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں:ایران
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام کے باضابطہ اعلان کے بعد کہا کہ ایران، یورپ کے ساتھ برابری کی سطح اور باہمی احترام پر مبنی تعمیری تعاون کے لئے آمادہ ہے ۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا کامیاب دورہ ہندوستان
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں ہندوستان کے تین روزہ دورے اور میزبان ملک کی اعلی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں کو تعمیری قرار دے دیا ہے۔
-
امریکی دعوے پر ایران کا رد عمل
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکمرانوں کے بیانات پر کرارہ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیوں سے دھمکی ملتی ہے جبکہ عزت اور احترام کے جواب میں عزت ملے گی۔
-
امریکی پروگرام سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کے لئے : ایران
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کے بیانات سے دکھائی دیتا ہے کہ امریکی پروگرام سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کے لئے ہے۔
-
امریکہ قابل اعتماد نہیں : ایران
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان جائیں گے۔
-
امریکیوں نے اپنی توجہ نفسیاتی جنگ پر مرکوز کر رکھی ہے، وزیرخارجہ ظریف
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے اپنی زیادہ توجہ نفسیاتی جنگ پر مرکوز کر رکھی ہے اور وہ ایران اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اتحادیوں پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔