-
ایران کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف ہے، محمد جواد ظریف
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ تہران کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے سخت خلاف ہے۔
-
مہلک ہتھیاروں کے خاتمے پر تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال ہونے کے دعویدار، صدام کے جرم میں شریک تھے۔
-
امریکی صدر کا سفری حکمنامہ انتہا پسندوں کو ایک تحفہ ہے، محمد جواد ظریف
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے حکمنامے کو انتہا پسندوں کے لئے ایک تحفہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور الجزائر کی خطے کے معاملات کو حل کرنے کی اپیل
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲ایران اور الجزائر کے وزرائے خارجہ نے علاقائی مسائل کو باہمی گفت و شیند اور بیرونی مداخلت کے بغیر حل کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کو ایران کے وزیر خارجہ کا انتباہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکیوں کو چاہئے کہ ایران میں نظام کی تبدیلی کے بجائے اپنے ملک کے نظام کو بچانے کی کوشش کریں۔
-
ایٹمی معاہدے پر سب کو عمل درآمد کرنا چاہئے، سابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶امریکا کے سابق وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سبھی فریقوں کو اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہئے۔
-
اوسلو فورم سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی حکام نے کھلم کھلا کہا تھا کہ وہ جنگ کو ایران کے اندر منتقل کریں گے جو براہ راست دھمکی ہے۔
-
علاقے کی صورتحال پر ایرانی وزیرخارجہ کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کو؛یت ، قطر، لبنان اور الجزائر کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا-
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ افغانستان
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
وزیر خارجہ کے دورہ قرقیزستان کا ہدف باہمی تعاون میں فروغ لانا
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف وسطی ایشیا اور قفقاز کے ملکوں کا دورہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی رات کو قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک پہنچے۔