SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جوہری

  • ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت ہوئی: آئی اے ای اے کا اعلان

    ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت ہوئی: آئی اے ای اے کا اعلان

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶

    ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے ایک رپورٹ میں ایران کے ایٹمی پروگرام میں ہونے والی نئی پیشرفت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کا فیصلہ کن مرحلہ انجام دینے والے ہیں: گروسی کا دعوا

    ایران اور امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کا فیصلہ کن مرحلہ انجام دینے والے ہیں: گروسی کا دعوا

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل نے کہا کہ ایران اور امریکہ جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے بارے میں مذاکرات کا فیصلہ کن مرحلہ انجام دینے والے ہیں۔

  • جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دنیا میں پھر بڑھ رہا ہے

    جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دنیا میں پھر بڑھ رہا ہے

    Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    جرمنی کے جریدے نے ایک رپورٹ میں یوروپ سمیت دنیا میں جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دن بہ دن بڑھنے کی خبر دی ہے۔ یہ توانائی ماحولیات کے ساتھ سازگار ہونے کے ساتھ ساتھ سستی بھی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ایٹمی پروگرام کی بابت انتباه

    صیہونی حکومت کے ایٹمی پروگرام کی بابت انتباه

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سکورٹی کاؤنسل کے سربراہ کو ایران کا خط، اسرائیل کی گیدڑ بھبکیوں پر دیا انتباہ

    سکورٹی کاؤنسل کے سربراہ کو ایران کا خط، اسرائیل کی گیدڑ بھبکیوں پر دیا انتباہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سکورٹی کاؤنسل کے سربراہ کو ایک خط لکھا ہے، جس میں ملک کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • قطر کے وزیر خارجہ کی خلیج فارس تعاون تنظیم سے ایران سے رابطہ برقرار کرنے کی اپیل

    قطر کے وزیر خارجہ کی خلیج فارس تعاون تنظیم سے ایران سے رابطہ برقرار کرنے کی اپیل

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸

    قطر کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس تعاون تنظیم سے ایران سے رابطے کو ضروری قرار دیتے ہوئے ایران کے جوہری معاہدے کو سبھی کے لئے مفید قرار دیا ہے۔

  • صدر رئیسی نے ایٹمی بجلی گھر کا دورہ کیا

    صدر رئیسی نے ایٹمی بجلی گھر کا دورہ کیا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵

    صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی کا صوبائی دورے کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلہ میں انہوں نے جمعہ کو بوشہر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملک کے جوہری بجلی گھر کا معائنہ اور اسکے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔

  • امریکا کی ایٹمی فضائی حملے کی مشقیں

    امریکا کی ایٹمی فضائی حملے کی مشقیں

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران جوہری معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے بشرطیکہ فریقین اپنے وعدوں پر عمل کریں

    ایران جوہری معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے بشرطیکہ فریقین اپنے وعدوں پر عمل کریں

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷

    اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران، جوہری معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے بشرطیکہ اس معاہدے کے دیگر فریقین اپنے وعدوں کو پورا کریں اور تمام ناجائز پابندیوں کا جلد از جلد خاتمہ ہو۔

  • ایران اپنی پچاس فیصد بجلی کو ایٹمی توانائی کے ذریعے حاصل کرنے کی جانب گامزن

    ایران اپنی پچاس فیصد بجلی کو ایٹمی توانائی کے ذریعے حاصل کرنے کی جانب گامزن

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰

    ایران اپنی ضرورت کی پچاس فی صد بجلی ایٹمی توانائی کے ذریعے پورا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔یہ بات ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے روسی خبررساں ایجنسی اسپوتنک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS