-
امریکی سائنسدانوں کا جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳امریکہ کے نوے سے زیادہ ایٹمی سائنسدانوں نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکیا امانو کا دورہ ایران
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲کہا جا رہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے (IAEA) کے ڈائریکٹر یوکیا امانوآئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے
-
پاکستان،ایران مخالف امریکی عزائم کا مخالف
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲تحریک انصاف نے ایران مخالف کسی بھی امریکی اقدام کی مخالفت کی۔
-
انسانوں کی جینیاتی پروگرامنگ نیوکلیئر ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴روس کے صدر کا کہنا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی نیوکلیئر ہتھیاروں سے زیادہ تباہ کن ہوگی۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہےکہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کے دائرے میں اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے۔
-
امریکہ, عالمی سطح پرتنہائی کا شکار
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے علاقائی اور عالمی سطح پر امریکہ کی غلط پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اپنی مدبرانہ پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کردیا ہے۔
-
برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۳برطانوی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ دوسری مرتبہ ٹیلی فونی رابطہ کرکے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ برطانیہ، ایران جوہری معاہدے کی مکمل حمایت کرتا ہے
-
ٹرمپ کے بیانات غیرسفارتی: ظریف
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶امریکی صدر کے بیان پر ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ نے سفارتی آداب کا بھی خیال نہیں رکھا۔
-
ٹرمپ کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے خلاف
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ڈونالڈ ٹرامپ کے حالیہ بیانات اور اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
امریکی سازشوں سے ایرانی قوم با خبر
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے قومی مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام پر بھرپور ردعمل ظاہر کرے گا۔