-
نیوکلیئر پروپلژن کے بارے میں ایران کے صدر کا حکم جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیوکلیئر پروپلژن کے بارے میں ایران کے صدر کا حکم جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
-
ویانا میں بین الاقوامی ایٹمی سیکورٹی کانفرنس شروع
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵بین الاقوامی ایٹمی سیکورٹی کانفرنس ویانا میں شروع ہو گئی ہے جس میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے رکن ملکوں کے ایٹمی توانائی کے اداروں کے سربراہ اور اعلی حکام شرکت کر رہے ہیں۔
-
ایٹمی بجلی گھروں کو بند کیا جائے یا نہیں، سوئٹزرلینڈ میں ریفرینڈم شروع
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲سوئٹزرلینڈ میں ایٹمی بجلی گھروں کو بند کرنے کے بارے میں ریفرینڈم شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران نے جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کی ہے، اسپیکر علی لاریجانی
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے مقابل فریقوں کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جوہری توانائی کے شعبے میں ایران کا طویل المدت منصوبہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران ایٹر یعنی انٹرنیشنل تھرمونوکلیئر ایکسپیری مینٹل ری ایکٹر میں چھتّیسویں رکن ملک کی حیثیت سے ایران کو تسلیم کئے جانے کے بارے میں حالات سازگار ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیاں سیف گارڈ قوانین کے مطابق ہیں: یوکیا آمانو
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایران کی جوہری سرگرمیوں کو سیف گارڈ قوانین اور معیاروں کے مطابق قرار دیا ہے۔
-
علی اکبر صالحی: ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان کوئی خفیہ سمجھوتہ نہیں ہوا
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ سمجھوتہ خفیہ نہیں ہے-