-
اخبارگارڈین نے امریکہ کی پول کھول دی: جواد ظریف
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں گارڈین اخبار کی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا اب بھی مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟
-
امریکہ: سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فروخت
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹امریکہ کے ایٹمی توانائی کے وزیر نےسعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فروخت سے متعلق 6 خفیہ منطوریاں دینے کا انکشاف کیا ہے۔
-
ایٹمی ترک اسلحہ میں امریکہ سب سے بڑی رکاوٹ، ایرانی مندوب
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی ترک اسلحہ سے متعلق امریکی رویئے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں، شامی وزارت خارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹شام کی وزارت خارجہ نے، امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے جس میں دمشق حکومت پر کیمیائی اسلحے کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ملکوں کے کردار پر نکتہ چینی
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک ترک اسحلہ معاہدے پر عملدر آمد میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
ایٹمی ہتھیار دنیا میں بدامنی کا باعث ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی عدم پھیلاؤ اور ایٹمی ترک اسلحہ کے اصولوں کی پاسداری کو ثابت کر دیا ہے۔
-
ایران کی مجوزہ قرارداد کی منظوری
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱ایٹمی ترک اسلحہ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مجوزہ قرار داد پاس ہو گئی۔
-
جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کا ذمہ دار امریکہ ہے،ایران
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی رویے اور خلاف ورزیوں کی وجہ سےآج خطے اور دنیا میں جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع ہو گئی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار علاقے اور دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، ایران
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ صیہونی حکومت ہے
-
دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے پر چینی صدر کی تاکید
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱چین کے صدر نے عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کی نابودی پر زور دیا ہے