-
ایران کے وزیر خارجہ اپنے وفد کے ہمراہ مسقط پہنچ گئے + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک سیاسی وفد کے ساتھ مشرق وسطی کے امور میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لئے عمان پہنچ گئے۔
-
عمان میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات آج ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ کی جانب سے ایران امریکہ مذاکرات کی کامیابی کے امکان کا اظہار
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ناجائز مطالبات نہ کئے جانے کی صورت میں اچھے سمجھوتے تک پہنچا جاسکتا ہے۔
-
عمان میں ہونے والے مذاکرات امریکا کی نیت ، ارادوں اور سنجیدگی کو جانچنے کی کسوٹی ہیں: اسماعیل بقائی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کل عمان میں ہونے والے ایٹمی مذاکرات سے امریکا کی نیت اس کے ارادوں اور سنجیدگی کا پتہ چل جائے گا۔
-
انداز جہاں: ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/10
-
ایٹمی ٹیکنالوجی کے حق سے کسی بھی قیمت پر دستبردار نہیں ہوں گے؛ صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی میدان میں اپنی پیشرفت و کامیابیوں سے پیچھے نہيں ہٹیں گے اور اس کا سودا نہيں کریں گے۔
-
نتنن یاہو کا امریکا دورہ اسرائیلی تاریخ کے بدترین اور سب سے زیادہ ذلت آمیز دوروں میں سے ایک
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کی قیادت میں صہیونی وفد امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کسی کامیابی کے بغیر مایوسی اور ناامیدی کی کیفیت میں واپس لوٹ آیا۔
-
ایران نے اپنا کام کردیا، اب امریکا کی باری: ڈاکٹر ظریف
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴محمد جواد ظریف نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ایران نے صحیح انتخاب کیا ہے، اب امریکا کی باری ہے کہ علاقے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے اس فیصلہ کن آزمائش ميں شرکت کرے۔
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
امریکہ کے ساتھ اب تک مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے: ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ اب تک امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے۔