-
اچھا سمجھوتہ سب کے حق میں بہتر ہو گا: وزیر خارجہ ایران
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ایران کے وزیر خارجہ ایران نے کہا ہے کہ اچھے سمجھوتے کا حصول ایران اور گروپ چار جمع ایک کے تمام فریقوں کے لئے ایک ممکن امر ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کی کامیابی کا راز ہے: ایران
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ویانا مذاکرات کی کامیابی کا راز ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں ہونے والی مفاہمت میں نہاں ہے، یہ بات ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد کہی۔
-
ویانا مذاکرات کا آخری اور فیصلہ کن مرحلہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶روس کے نمائندے کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات کا آخری مرحلہ ہے۔
-
ویانا میں آج سے مذاکرات کا آٹھواں دور شروع
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور آج پیر سے ویانا میں شروع ہورہا ہے۔
-
ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان ویانا مذاکرات
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں مرحلہ کل 27 دسمبر سے ویانا میں شروع ہو گا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی کوئی بھی غلطی اس کی نابودی کا باعث بنے گی، ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ عالم اسلام ایک عرصے سے صیہونی حکومت کی جانب سے اسٹریٹیجک غلطی کے ارتکاب کا منتظر ہے تاکہ اس غاصب حکومت کو نابود کیا جا سکے۔
-
ایران کی تین یورپی ملکوں کو نصیحت، گھسے پٹے دعوے کے بجائے مذاکرات میں سنجیدگی دکھائیں
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ 4+1 میں شامل تین یورپی ملکوں کو مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
تمام فریق مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں تو پیشرفت ممکن ہے: علی باقری
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں پیشرفت کی امید ظاہر کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں مغربی پینترے بازی پر ایران کی سخت تنقید
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی اور پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مقصد کے حصول کے لئے مغربی اور یورپی ممالک کے لیت و لعل پر ایران نے سخت تنقید کی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے منافی تمام پابندیوں کی منسوخی اچھی مفاہمت کی بنیادی شرط: ایران
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے منافی تمام پابندیاں فورا منسوخ ہونا چاہئیں۔