-
جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کا دو ٹوک موقف
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴جواد ظریف نے کہا ہے کہ صرف ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے۔
-
ایران میں اعلی سفارتی مشن کی بحالی کے لئے آئرلینڈ کا عزم
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳آئرلینڈ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئرلینڈ اور ایران کے تعاون کا مستقبل روشن ہے۔
-
جوہری معاہدے کی بقا کے لئے قرارداد 2231 پر عمل درآمد ضروری: ایران
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران وہ واحد ملک ہے کہ جس نے جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے بھاری قیمت چکائی ہے۔
-
ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات نہیں کرے گا: جواد ظریف کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکام کے جوہری معاہدے پر نئے مذاکرات کرنے کے دعوے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے پر نئے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے: ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰ایران کےنائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو آگے بڑھانے کا واحد راستہ، ایران کیخلاف امریکہ کے غیرقانونی پابندیوں کی منسوخی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں اجلاس کا وقت مناسب نہیں: ایران
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزب بورل کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات کے پیش نظر ایٹمی معاہدے کے بارے میں غیر رسمی اجلاس بلانے کے وقت کو مناسب نہیں سمجھتے ۔
-
سفارت کاری کی بلی تھیلے سے باہر آگئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور اس سے خود سرانہ طور پر علیحدگی اختیار کرنے والا امریکہ اب آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس میں ایران کے خلاف دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکی روئیے میں کسی قسم کی تبدیلی رونما نہیں ہوئی: ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے روئیے میں میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔
-
امریکہ کا بڑا اعتراف: ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے سے پہلے جوہری معاہدے پر اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عمل کیا تھا۔
-
ایران نے ایٹمی معاہدے پرعمل کیا ہے ہم نے نہیں کیا ، یورپی یونین کا اعتراف
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے جہاں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا ہے وہیں ایران کے ساتھ مذاکرات کو جامع ایٹمی معاہدے تک محدود رکھنے کی اپیل کی ہے