SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جو بائیڈن

  • شام بدستور امریکہ کے لئے ایک قومی خطرہ: وائٹ ہاؤس

    شام بدستور امریکہ کے لئے ایک قومی خطرہ: وائٹ ہاؤس

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷

    امریکی صدر نے شام کے حوالے سے قومی ایمرجینسی کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی۔

  • بائیڈن کی نئی قومی سلامتی پالیسی کیا ہے؟

    بائیڈن کی نئی قومی سلامتی پالیسی کیا ہے؟

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰

    امریکی صدر نے کافی تاخیر کے بعد، اپنی حکومت کی قومی سلامتی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

  •  امریکہ اور سعودی عرب میں ٹھن گئی؟

    امریکہ اور سعودی عرب میں ٹھن گئی؟

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    ذرائع کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نے تیل کی پیداوارمیں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔

  • امریکی صدر کی یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کی یقین دہانی

    امریکی صدر کی یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کی یقین دہانی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶

    امریکی صدر نے یوکرین کو جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔

  • امریکی صدر اپنے بیان میں ایک بار پھر بھٹک گئے

    امریکی صدر اپنے بیان میں ایک بار پھر بھٹک گئے

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸

    امریکی صدر جوبائیڈن، اپنی تقریر کے دوران ایک بار پھر بھٹک گئے اور انھوں نے امریکی کانگریس کی ایک خاتون رکن کو ایسی حالت میں طلب کر لیا جبکہ وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔

  • امریکا نے افغانستان سے کی کنارہ کشی

    امریکا نے افغانستان سے کی کنارہ کشی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴

    امریکا کے صدر نے اہم غیر نیٹو اتحادی کے افغانستان کے درجے کو ختم کر دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ میں بائیڈن سے ملاقات نا ممکن: صدر رئیسی

    اقوام متحدہ میں بائیڈن سے ملاقات نا ممکن: صدر رئیسی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸

    صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بائیڈن سے ملاقات ناممکن ہے۔

  • صدر ایران نے امریکی صدر سے ملاقات امکان کو مسترد کر دیا

    صدر ایران نے امریکی صدر سے ملاقات امکان کو مسترد کر دیا

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰

    امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کو انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر بائیڈن سے ون ٹو ون ملاقات کے امکان کو ٹھکرا دیا اورکہا کہ امریکا سے بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔

  • سابق امریکی صدر نے موجودہ امریکی صدر کو ملک کا دشمن قرار دے دیا

    سابق امریکی صدر نے موجودہ امریکی صدر کو ملک کا دشمن قرار دے دیا

    Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲

    سابق امریکی  صدر نے جوبائیڈن کی تقریر اور اپنے گھرمیں ایف بی آئی کے چھاپے کی مذمت کی ۔

  • بڑے میاں پھر سے صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار

    بڑے میاں پھر سے صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹

    امریکی صدر جوبایڈن نے باضابطہ طور پر صدارتی انتخابات 2024 کے لئے نام نویسی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۹ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS