-
ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے: جوبائیڈن کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱امریکی صدر نے سیاہ فاموں کے قتل عام کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے۔
-
گوگل اور ایمازون نے امریکہ سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹امریکہ کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ملازمین اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے شہریوں نے امریکی حکام سے اسرائیل کے ساتھ اپنے رابطے توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کو ٹف ٹائم دینے کے لئے روس کے اشارے
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸ماسکو آنے والے دنوں میں واشنگٹن کو ترتیب وار ’ناخوشگوار سگنل‘ دینے والا ہے۔
-
امریکہ میں فوجی بغاوت کا مشورہ!
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۶ٹرمپ انتظامیہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے میانمار کی طرز پر امریکہ کے اندر فوجی کودتا کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہم ایٹمی معاہدے کو مضبوط اور طولانی بنانا چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا دعوا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶امریکی وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے میں مکمل واپسی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ہے کہا کہ ان کی حکومت نے سن سیٹ کلاز سمیت، ایٹمی معاہدے میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
بُھلَکَّڑ بائیڈن کا ایک اور کارنامہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰امریکی صدر جو بائیڈن کے سلسلے میں لطیفوں کی ایک نئی لہر اس وقت اٹھی جب یہ دیکھا گیا کہ بائیڈن نے چند گھنٹوں میں ہی دو بار غلطی کردی ۔
-
صیہونیوں کی رسوا کن شکست کے بعد بھی امریکی صدر انکی حمایت میں آگے آگے! قیام امن کے لئے لگائي عجیب شرط
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی سلامتی کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور خطے کی سلامتی اسرائیل کو یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کیے جانے سے مشروط ہے۔
-
مذاکرات کے ہتھکنڈے کے طور پر ٹرمپ حکومت کی پابندیاں ناقابل قبول، ایران
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے مذاکرات کے ہتھکندے کے طور پر ٹرمپ دور حکومت کی پابندیوں کو جاری رکھنے کی باتیں کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کی جاسکتیں-
-
امریکہ، پائپ لائن نیٹ ورک کی جزوی بحالی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سائبر حملے سے متاثرہ پائپ لائن نیٹ ورک مکمل طور سے بحال ہونے ميں وقت لگے گا۔
-
ایٹمی مذاکرات میں ایران کی سنجیدگی کا اعتراف
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کی بحالی کی غرض سے ویانا میں جاری مذاکرات میں پوری طرح سنجیدہ ہے۔