SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جو بائیڈن

  • جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کا اہم بیان

    جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کا اہم بیان

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے اب ماضی جیسی صورتحال نہیں رہی ہے۔

  • بن سلمان کی معزولی ان کے اقتدار میں باقی رہنے سے زیادہ خطرناک ہے: واشنگٹن

    بن سلمان کی معزولی ان کے اقتدار میں باقی رہنے سے زیادہ خطرناک ہے: واشنگٹن

    Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹

    جو بائيڈن کی حکومت کا ماننا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے اقتدار کے جاری رہنے کا خطرہ، امریکہ کے لیے ان کی معزولی سے کم ہے اس لیے وہ سعودی حکومت اور اس کے ولی عہد کو معزول کرنے کے بجائے ان پر اپنی پالیسیاں مسلط کر رہا ہے۔

  • چین عالمی نظام کو تباہ و برباد کرنا چاہتا ہے : امریکہ

    چین عالمی نظام کو تباہ و برباد کرنا چاہتا ہے : امریکہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵

    امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ چین ان قوانین کو کمزور اور درہم برہم کرنا چاہتا ہے جو دوسری عالمی جنگ کے بعد واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں نے بنائے تھے ۔

  • امریکہ کے لیے پابندیوں کی لت سے نجات پانے کا بہترین وقت ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ کے لیے پابندیوں کی لت سے نجات پانے کا بہترین وقت ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو خبردار کیا کہ وہ تہران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کو ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنےسے باز رہے۔

  • جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی کیلئے کسی منصوبے کی ضرورت نہیں : ایران

    جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی کیلئے کسی منصوبے کی ضرورت نہیں : ایران

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳

    اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں امریکی واپسی کیلئے وعدوں پر عمل درآمد سے متعلق واشنگٹن کے سیاسی فیصلے کے سوا کسی اور منصوبے کی ضرورت نہیں ہے۔

  • ایران چین اسٹریٹیجک معاہدے پر بائیڈن کی تشویش

    ایران چین اسٹریٹیجک معاہدے پر بائیڈن کی تشویش

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

    ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳

    امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ

    امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸

    جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں کورونا پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ اس ملک میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب ریپبلکنز نے امریکہ کی جنوبی سرحد پر تارکین وطن اور مہاجر بچوں کے نگہداشت کے مرکز کی دل دہلادینے والی تصاویر جاری کی ہیں۔

  • ایران چین معاہدے نے امریکی منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

    ایران چین معاہدے نے امریکی منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲

    امریکی ذرائع ابلاغ نے ایران چین اسٹریٹیجک تعاون کے پچیس سالہ معاہدے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے نے ایران کو الگ تھلگ کرنے کی امریکی منصوبوں پر ایک بار پھر پانی پھیر دیا ہے۔

  • کتے کینسر کے علاج میں مدد گار !  امریکی صدر کا اعلان ، سوشل میڈیا پر اڑنے لگا مذاق

    کتے کینسر کے علاج میں مدد گار ! امریکی صدر کا اعلان ، سوشل میڈیا پر اڑنے لگا مذاق

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    سرطان کے علاج کے بارے میں عجیب و غریب نظریہ پیش کرکے امریکی صدر جوبائیڈن سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

    پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

    ۴۱ minutes ago
  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

  • ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS