-
ٹرمپ کو اب بھی مواخذے کے امکان کا سامنا
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان نے سینیٹ کی پہلی ترجیح کے عنوان سے ٹرمپ کے مواخذے پر زور دیا ہے۔
-
نئے امریکی صدرکو کس بات نے پریشان کردیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰نئے امریکی صدر کو امریکہ میں کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں نے پریشان کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی شرمناک رخصتی، بائیڈن کی آمد - خصوصی رپورٹ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جوبائیڈن کی خارجہ پالیسی اور ابہامات
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے...
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کئی متنازع فیصلوں کو تبدیل کر دیا ہے۔
-
بائیڈن کی حلف برداری کے بعد امریکی شہروں میں تشدد، قومی پرچم نذر آتش
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹امریکا میں نئے صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کے بعد انتہا پسند گروہوں نے ملک کے کئی شہروں میں پر تشدد مظاہرے کئے اور بائیڈن اور ڈیموکریٹ پارٹی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
امریکہ کی اندرونی دہشت گردی کا اعتراف
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸امریکی صدر جو بائیڈن نے حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ اندرونی دہشت گردی اور انتہا پسندی مستقبل میں امریکا کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے جس پر غلبہ پانا ضروری ہے۔
-
کیا امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی توقع کی جا سکتی ہے؟ (تبصرہ)
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸امریکہ میں نئی حکومت کے آغاز اور جو بائیدن کی تقریب حلف برداری کے ساتھ ہی اس ملک کی خارجہ پالیسی میں ظاہری تبدیلی کے بظاہر آثار دکھائی دے رہے ہیں تاہم اس میں تبدیلی کے طریقہ کار کے حوالے سے ٹھوس شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے: جواد ظریف
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کے دور اقتدار کے خاتمے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پومپئو اب تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے ہیں۔
-
بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔