-
ٹرمپ کو آنے نہیں دوں گی، اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے ٹرمپ کی میزبانی اور انہیں اپنے یہاں آنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکہ کے نمٹز طیارہ بردار بیڑے سے لے کر یورینیم کی بیس فیصد افزودگي تک!
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴ایسے عالم میں جب پیر کے روز امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یو ایس ایس نمٹز بیڑہ خلیج فارس کے علاقے سے نہیں نکلے گا، ایران میں یورینیم کی بیس فیصد افزودگی شروع کیے جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا گيا ہے۔
-
ٹرمپ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیئر لیڈروں نے دو ہزار بیس کے امریکی صدارتی انتخابات میں جعلی ووٹ کے لئے امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کی نئی کوششوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر کا دعوی، امریکہ ایٹمی معاہدے میں مشروط واپسی کے لیے تیار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳امریکہ کے منتخب صدر جو بائيڈن کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی نے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے لیے ایران کے بیلسٹک میزائیل پروگرام کے بارے میں مذاکرات ضروری ہیں۔
-
چھے جنوری کو نیویارک میں کیا ہونے والا ہے؟
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف بھرپور احتجاج کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
-
امریکی صدر کی رٹ، دھاندلی کے دعوے کی تکرار
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰امریکی صدر نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں اپنے دعووں کو دہراتے ہوئے ایک بار پھر انتخابات کے نتائج کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی نئی قسم امریکہ پہنچ گئ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو ویکسین کی تقسیم پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے: جوبائیڈن
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کے رویے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس ٹیم کے ساتھ شفاف اور بھرپور تعاون کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔