-
ٹرمپ کو بدستور اپنے دعووں میں ناکامیوں کا سامنا
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸امریکی ریاست نیویڈا کی سپریم کورٹ نے حالیہ صدارتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈیموکریٹ رقیب جو بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق کر دی ہے۔
-
جارحیت بند ہونے تک سعودی ٹھکانوں پر حملے جاری رہیں گے: یمن کا اعلان
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جب تک یمن کے خلاف جنگ کا سلسلہ بند نہیں ہو جاتا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا-
-
نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن حکومت بنانے کی جانب گامزن
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے بعد نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن حکومت بنانے کی جانب گامزن ہو گئے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی شکست قبول کر لی ؟
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے سے متعلق متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
جو بائیڈن ایران ایٹمی معاہدے میں واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں: باراک اوباما
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی معاہدوں کے حوالے سے امریکہ کے اعتبار کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے کا ٹرمپ پر دباؤ
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶امریکی صدر ٹرمپ پر ریپبلکن حامیوں نے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے انتخابی نتائج پر سوال اٹھانے سے دستبردار ہو جائیں۔
-
امریکا میں سیاسی بحران جاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے ایٹمی معاہدے میں واپس نہ آئیں، نتن کی بائیڈن سے اپیل
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱غاصب صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم نے دبے لفظوں میں امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے میں دوبارہ واپس نہ آئیں۔
-
امریکی حکومت کو ایرانی قوم کا احترام کرنا ہو گا
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہائٹ ہاؤس میں جو بھی پہنچے اسے ایرانی قوم کا احترام کرنا ہو گا۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴سحر نیوزرپورٹ