-
امریکہ میں جو بھی کامیاب ہو اس سے ایران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: ایران
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸اقوام متحدہ میں ایرانی وفد کے ترجمان نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں تہران کی مداخلت سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکا میں انتخابی اکهاڑه
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ، دوسرے انتخابی اکھاڑے کے لئے قوانین میں تبدیلیاں
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱امریکہ کے صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا اور فیصلہ کن مناظرہ جمعرات کی شب ریاست ٹینسی کے شہر نشویل میں ہوگا اور مباحثے کے دوران امیدواروں کے مائیکروفون بند بھی کیے جا سکیں گے۔
-
امریکا میں حریف امیدواروں کا ایک دوسرے پرحملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں 12 روز بعد صدارتی انتخابات، ٹرمپ پریشان، جو بائیڈن حیران
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴امریکہ میں صدارتی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے دونوں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم مزید زور پکڑتی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ جوبائیڈن ایک دوسرے کی توہین کرنے پر مُصِر
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نےموجودہ صدر ٹرمپ کو ایک نااہل شخص قرار دیا ہے جبکہ متعدد ریاستوں کے گورنروں نے بھی ٹرمپ پر شدید تنقید کی ہے۔ اُدھر دوسری جانب ٹرمپ نے بھی اپنے حریف امیدوار کو بدعنوان سیاستداں سے تعبیر کیا۔
-
امریکا میں انتخابی اکهاڑه
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ ملک سے فرار ہونے کے لیے تیار!
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخابات میں ناکامی کی صورت میں ملک چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
امریکا میں صدارتی امیدواروں کا دوسرا ٹی وی مباحثہ - خصوصی رپورٹ
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ٹرمپ بائیڈن ٹی وی مناظرہ، کورونا اور نسل پرستی پر زوردار بحث
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے دوسرے انتخابی مباحثے میں بھی ایک دوسرے پر شدید حملے کئے۔ اس ٹی وی مناظرے میں بھی کورونا وائرس اور نسل پرستی کا موضوع چھایا رہا۔